کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود لالہ اگر وقت ملے تو میرے بلاگ کا تھیم بھی چینج کر دیجئے گا ۔

ناعمہ آپ کے بلاگ پر تبصرہ کرنا مشکل ہے ۔ شاید صرف ایک بار ظاہر ہوا تھا میرا تبصرہ ۔ اس کے بعد آپ کی کسی دوسری تحریر پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی تو وہاں ظاہر نہیں ہوئے کمنٹس ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا ہو رہا ہے بہن آپ کیسی ہیں
شکریہ بہن دعا کر نے کے لئے آج کچھ کام زیادہ اس لئے ہو گیا ہے کیوں کے میری والدہ گھر میں نہیں ہے نا شام تک گھر آجائیں گی

میں اس وقت چائے پی رہی ہوں ، حالانکہ صبح ناشتہ میں پی چکی ہوں چائے لیکن ابھی دوبارہ سے ایک کپ لے لیا ہے :happy:
امی گھر میں نہیں ہوں تو کیسا لگتا ہے آپ کو ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top