شمشاد
لائبریرین
تو پھر کیا کہا مشرف صاحب نے؟ پاکستان آنے کے لیے پر تول رہے ہیں یا نہیں؟وعلیکم السلام
جی ہم تو بیٹھے ٹائپنگ کررہے تھے ابھی مشرف صاحب کی تقریر سن رہے ہیں اور ساتھ ساتھ یہاں بھی آگئے
کہ 7:30 پر یہاں لائٹ نے بھاگ جانا ہے۔
تو پھر کیا کہا مشرف صاحب نے؟ پاکستان آنے کے لیے پر تول رہے ہیں یا نہیں؟وعلیکم السلام
جی ہم تو بیٹھے ٹائپنگ کررہے تھے ابھی مشرف صاحب کی تقریر سن رہے ہیں اور ساتھ ساتھ یہاں بھی آگئے
کہ 7:30 پر یہاں لائٹ نے بھاگ جانا ہے۔
تو پھر کیا کہا مشرف صاحب نے؟ پاکستان آنے کے لیے پر تول رہے ہیں یا نہیں؟
ڈگ ڈوگی نہیں ہوتا ڈگڈگی ہوتا ہے۔ اور ڈگڈگی پر تو بندریہ رقص کیا کرتی ہے۔دھڑکن کی ڈُگ ڈوگی پر کب سے ہے محوِ رقص
دل تھک کے گر ہی جائے تماشا تو ختم ہو۔
دھڑکن کی ڈُگ ڈوگی پر کب سے ہے محوِ رقص
دل تھک کے گر ہی جائے تماشا تو ختم ہو۔
لیکن یہ تو کبھی نہیں بتائیں گےکہ کتنے بندے بیچے، کتنا مال بنایا؟ابھی تو وہ اپنے دور میں ہوئے کاموں کا بتا رہے ہیں۔
فہہم بھیاااا
آئی ہیٹ یور بجلی
لیکن یہ تو کبھی نہیں بتائیں گےکہ کتنے بندے بیچے، کتنا مال بنایا؟
یہ جو اتنے عرصے سے یورپ اور امریکہ میں رہ رہے ہیں یہ وہی مال حرام ہے جو خرچ کر رہے ہیں اور ختم ہی نہیں ہو رہا۔
آج ویسے ہی کچھ بولنے کا دل نہیں کر رہا لالہ۔ڈگ ڈوگی نہیں ہوتا ڈگڈگی ہوتا ہے۔ اور ڈگڈگی پر تو بندریہ رقص کیا کرتی ہے۔
اللہ خیر کرے، آج ناشتہ کس چیز کا کیا تھا؟
میرا بھی۔۔۔۔۔آج ویسے ہی کچھ بولنے کا دل نہیں کر رہا لالہ۔
اوکے فہیم بھیا
بجلی بنانے والوں سے ہی سہی
آپ نے ٹائیپنگ کر لی
اور میں نے آج خود کو فورس کیا ہے کہ بی نارملآج ویسے ہی کچھ بولنے کا دل نہیں کر رہا لالہ۔
گڈ بھیاااابھی جو آگے والا بڑا پنگا لیا ہے۔
اس کی سمجھو 20 سے 25 فیصد کرلی ہے
یو شُڈ بی چندا۔اور میں نے آج خود کو فورس کیا ہے کہ بی نارمل
گڈ بھیااا
نہیں ناں پلیزززیو شُڈ بی چندا۔
آج شاید میں خؤد ہی اداس سا رہنا چاہتی ہوں۔