سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جی شمشاد بھائی ابھی اوپر دیکھا ہے ناعمہ اداس ہو رہی ہیں آج ۔
پہلے بھی نہیں تھا ؟میرے پاس ٹی وی ہی نہیں تو ڈرامہ کیسے دیکھوں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔
پہلے بھی نہیں تھا ؟
یہ والا ڈرامہ ہمارے بچپن میں لگا کرتا تھا ۔
سردی زیادہ تو نہیں ہے ۔ ایسا لگتا ہے بخاروں کا موسم ہے ۔و علیکم السلام
کہیے آپ کی طرف سردی کا کیا حال ہے؟
آج صبح سے مجھے بخار ہے ۔ بے زار ہوگئی ہوں ۔وعلیکم السلام اپیااااااااااااااااا
کیسی ہیں آپ ؟
جی اچھا ۔۔ڈانٹیے تو ناپہلے بھی نہیں تھا کیا مطلب؟ جب ہے ہی نہیں تو پہلے کیا اور بعد میں کیا۔
کیا ہوگیا اپیا ، کوئی دوا لی آپ نے ؟آج صبح سے مجھے بخار ہے ۔ بے زار ہوگئی ہوں ۔
اللہ خیر کرے، یہ بخار سے کیوں دوستی کر لی؟ پھر کوئی دوا بھی لی کہ نہیں؟سردی زیادہ تو نہیں ہے ۔ ایسا لگتا ہے بخاروں کا موسم ہے ۔
ابھی لے رہی ہوں چائے کے ساتھ سر میں بھی درد ہے ۔کیا ہوگیا اپیا ، کوئی دوا لی آپ نے ؟
میں نے کب ڈانٹا؟ وہ تو میں تمہیں بتا رہا تھا کہ پہلے بھی نہیں تھا اب بھی ٹی وی نہیں ہے۔کیا ہوگیا اپیا ، کوئی دوا لی آپ نے ؟
اپیا میں آپ کا سر دبا دوں ؟ابھی لے رہی ہوں چائے کے ساتھ سر میں بھی درد ہے ۔
دوا لے رہی ہوں اب ،سمجھ نہیں آرہا ہے کیا ہوگیا ہے ۔۔؟اللہ خیر کرے، یہ بخار سے کیوں دوستی کر لی؟ پھر کوئی دوا بھی لی کہ نہیں؟
نہیں آپ نے مجھے ڈانٹامیں نے کب ڈانٹا؟ وہ تو میں تمہیں بتا رہا تھا کہ پہلے بھی نہیں تھا اب بھی ٹی وی نہیں ہے۔