محمد امین
لائبریرین
یو شُڈ بی چندا۔
آج شاید میں خؤد ہی اداس سا رہنا چاہتی ہوں۔
ہیں۔۔۔۔اداس کیوں؟
یو شُڈ بی چندا۔
آج شاید میں خؤد ہی اداس سا رہنا چاہتی ہوں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔
یہاں تو اس وقت رونق لگی ہوئی ہے۔ ما شاء اللہ۔
اور میں نے آج خود کو فورس کیا ہے کہ بی نارمل
اوکےبھیاتھیکنس
چلو ہم بھاگے اب۔
5 منٹ رہ گئے بس ساڑھے سات ہونے میں۔
انشاءاللہ پھر ملتے ہیں
اللہ حافظ
وٹ ہیپنڈنہیں سعود لالہ ، آئی نیڈ اے شولڈر ٹو کرائے۔۔
ایویں بس کوئی وجہ بھی تونہیں مل رہی۔وٹ ہیپنڈ
ایویں بس کوئی وجہ بھی تونہیں مل رہی۔
بقول شاعر ،
دلِ نادان کو ہوا کیا ہے
جانے اس درد کی دوا کیا ہے!!
نہیں سعود لالہ ، آئی نیڈ اے شولڈر ٹو کرائے۔۔
جی لالہ ایسا ہی کرتی ہوںدلِ ناداں کو ایک تھپڑ لگاؤ
پر لالہبھیا کا کندھا تو ہے پر اس پر آکر آپ کو صرف مسکان ہی آئے گی اتنا ہمارا دعویٰ ہے۔
پر لالہ
ایک تو شعر غلط لکھا ہے اور دوسرا یہ کہ اس درد کی دوا میرے پاس ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔ ابھی بتا دوں یا پھر جلدی سے خود ہی ٹھیک ہو جاؤ، نہیں تو۔۔۔۔ایویں بس کوئی وجہ بھی تونہیں مل رہی۔
بقول شاعر ،
دلِ نادان کو ہوا کیا ہے
جانے اس درد کی دوا کیا ہے!!
ایک تو شعر غلط لکھا ہے اور دوسرا یہ کہ اس درد کی دوا میرے پاس ہے اور وہ ہے ۔۔۔ ۔ ابھی بتا دوں یا پھر جلدی سے خود ہی ٹھیک ہو جاؤ، نہیں تو۔۔۔ ۔
کیا ہوا بھیا کی جان؟
اداس ہونا اچھی بات نہیں ہوتی بیٹا
ایک تو شعر غلط لکھا ہے اور دوسرا یہ کہ اس درد کی دوا میرے پاس ہے اور وہ ہے ۔۔۔ ۔ ابھی بتا دوں یا پھر جلدی سے خود ہی ٹھیک ہو جاؤ، نہیں تو۔۔۔ ۔
یہ لیں
اب خوش؟؟؟
ہاں اب ٹھیک ہے۔ شکر کرو کہ میرے علاج سے پہلے ہی تم ٹھیک ہو گئیں۔یہ لیں
اب خوش؟؟؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟