محمد امین
لائبریرین
ابھی سے جا رہے ہیں امین بھیا
اس میں ن لکھنا ہے بھیا ں نہیں کیونکہ بک میں ایسا ہی ہے
ہیں ۔۔۔۔ واہ بھئی۔۔۔ میرے پاس جو ایڈیشن میں اس میں ں ہی ہے
ابھی سے جا رہے ہیں امین بھیا
اس میں ن لکھنا ہے بھیا ں نہیں کیونکہ بک میں ایسا ہی ہے
ہی ہی ہی ہی ہی
آپ سے کیسے بھیا
ابھی تک تو 48 صفحات ٹائپ کردیے۔
کل سے اب تک
اور ن لگانے کا قیصرانی بھائی نے کہا ہے کہ وہی لکھوں جو لکھا ہے وہاں۔
میں نے آج اور ٹائپنگ نہیں کرنی
آج تھک گئی میں
قیصرانی بھیا کا کہہ سکتے ہیں
میرا نہیں بھیاا
آئی ایم ناٹ دیٹ گڈ
سر پر چڑھا رہے ہیںہاں واقعی گڈ تو نہیں ہو۔
ویری گڈ
یا
سپر گڈ کچھ ہونا چاہیے تمہارے لیے
سر پر چڑھا رہے ہیں
ہیں ناں بھیا
ہی ہی ہی ہی
آپ کے بال چھوٹے ہو گئے ہیں اب بھیا
اوکے بھیا جیچلو بچوں اور شمشاد بھائی اور قیصرانی بھائی کل ملتےہیں
کوئی ضرورت نہیںویسے سوچ رہا ہوں پھر سے لمبے بال رکھوں
چلو بچوں اور شمشاد بھائی اور قیصرانی بھائی کل ملتےہیں
کوئی ضرورت نہیں
وہ تو لگ رہے تھےلو تم کو تو میں بڑے مزے کا لگ رہا تھا پونی باندھے ہوئے
وہ تو لگ رہے تھے
لیکن پھر مجھے آپ سے زیادہ لمبے رکھنے ہوں گے