فہیم
لائبریرین
لگا لیں سوتے میں سنے گی ہی نہیں بھیا
یعنی اتنی گہری نیند سوتی ہے وہ
لگا لیں سوتے میں سنے گی ہی نہیں بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اللہ حافظ بھیاچلیں جی ہم تو چلے اب۔
یہاں لائٹ جانے والی ہے۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
اس میں کیا ہے بھیا وہ تو اپنی حرکتوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔نہیں ںںںںںںںںںں،
اچھا ہی ہوا نہیں آئیں۔
ہماری کبھی خواہش نہیں رہی کہ کسی اتنی مشہور شخصیت کے ساتھ اس طرح کا رشتہ جوڑا جائے۔
ہاں الحمدللہ ٹھیک ہے ۔مطلب ٹھیک ناں؟
یہ کس زبان کا لفظ ہے اپیا؟
نہیں تو امین بھیا
ہاں تو بہنیں کہہ سکتی ہیں ناںاچھا مگر اس وقت تم کہہ رہی تھیں کہ دل چاہ رہا ہے سب سے ناراض ہوجاؤں۔۔۔ ۔
اب ہو گیا ٹھیک بھیا
اب ہو گیا ٹھیک بھیا
گڈ
تم نے موڈ خراب کرکے خود بھی ٹائپنگ کی اور مجھ سے بھی کرادی
تم نے کیا ٹائپ کیا ؟؟؟ اور ہاں ۔۔ میں اردو قواعد دیکھ رہا تھا۔۔۔ تم نے نون غنہ کی جگہ نون کیوں لگا دیے ہر جگہ؟