کیا بھجوا دو گی، جوئیں یا سر؟ہی ہی ہی بھیا وہ پہلے ہی آپ کی طرف بھیجوا دوں گی ناں
ہی ہی ہی ہی سعود بھیاا
امین بھیا اس میں بس بھوسہ ہی بھرا ہے
کام کی کوئی چیز ہے ہی نہین
ہی ہی ہی ہی سعود بھیاا
امین بھیا اس میں بس بھوسہ ہی بھرا ہے
کام کی کوئی چیز ہے ہی نہین
کیا بھجوا دو گی، جوئیں یا سر؟
ہمیں تو بس اپنی ننھی پری، بٹیا رانی سے پیار ہے۔ ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ وہ کیسی ہیں، کیا ہیں، کون ہیں اور ان میں کیا ہے، کیا نہیں ہے۔
چل جھوٹی
وعلیکم السلام سوئیٹواور یہ آج کا تیسرا سلام !
السلام علیکم !
آپ کیسے ہیں چاچو ؟ اور آج ڈنر میں کیا لیا ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
ہاں جی ہمیں کون یاد فرما رہا تھا
اب یہ بھی میں بتاؤں ۔۔کہ ایسے مسکراتے ہیں ۔
اختلاف کا کوئی حق حاصل نہیں بتا دیا ہے بس!!!