مقدس
لائبریرین
پتا نہیں مجھے لگا آپی کہ آپ مجھے ریپلائی نہیں کر رہی تو میں نے پوچھ لیاناراض کس لیے نہیں تو پر آ نے ایسا کیوں کہا ۔۔؟
پتا نہیں مجھے لگا آپی کہ آپ مجھے ریپلائی نہیں کر رہی تو میں نے پوچھ لیاناراض کس لیے نہیں تو پر آ نے ایسا کیوں کہا ۔۔؟
تم کیوں اتنی زور سے ہنسے
ویلکم بیک بھیاہم بھی یہیں ہیں۔
وہ تو میں بھی بولتی ہوں بھیاہم ایسے بھی کنجوس نہیں ہیں لفظوں کے ۔۔۔ ۔ بہت بولتے ہیں ہم
ویلکم بیک بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی بھیایہ مقدس کا آئی پیڈ روزانہ ہی لطیفے سنانے لگ گیا ہے۔
آپ کو غلط فہمی ہوئی ۔پتا نہیں مجھے لگا آپی کہ آپ مجھے ریپلائی نہیں کر رہی تو میں نے پوچھ لیا
وعلیکم السلامزین بھیاا
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ
آپ کی طبعیت ٹھیک ہوئی؟
بابا کا کیا حال ہے اب؟
اور ماموں کا پاؤں ٹھیک ہوا اب
زین بھیا آن لائن دکھائی تو دیے تھے بھیا
لیکن یہاں نہیں آئے
میں نے فروٹ سیلڈ لیا تھا بھیاآج بٹیا رانی نے لنچ میں کیا کیا لیا؟ واضح رہے کہ جنتر منتر کی تصاویر مشروط ہیں۔
جی بھیا وہ تو ہےچلو اسی بہانے stress تو کم ہو جاتا ہو گا۔
آپ پریشان نہیں ہوئیے گا بھیاوعلیکم السلام
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں اب
والد صاحب کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔ رات البتہ تکلیف سے گزاری اور ساری رات جاگ کر گزارنا پڑی۔
ماموں کے پاؤں کا زخم گہرا ہے ۔ زہرپھیلنے اور علاج میں قدرے تاخیر کی وجہ سے گوشت سڑ گیا تھاجس کی وجہ سے کچھ حصہ کاٹنا پڑا۔ اسپتال سے تو ڈسچارج ہوگئے لیکن زخم گہرا ہونے کی وجہ سے روزانہ چیک اپ اور ڈریسنگ کے لئے اسپتال جانا پڑتا ہے ۔
سوری ۔یہاں گیس کا مسئلہ چل رہا ہے نہ ۔میرے کمرے میں سردی تھی اس لئے دوسرے کمرے میں کسی اور کا کمپیوٹر استعمال کررہا تھا اوراس وقت جواب تحریر نہ کرسکا۔
میں نے فروٹ سیلڈ لیا تھا بھیا
جو صبح ماما نے بنا کر دیا تھا اور ساتھ میں فروٹ جوس بھی
وہ تو میں بھی بولتی ہوں بھیا
اور اگر سامنے والے کا دماغ ہی نہ ہو توچیٹنگ میں تو سامنے والے کا دماغ خالی کر دیتا ہوں میں ۔۔۔