واہ واہ مقدس کیا بات کہی آپ نے جیتی رہیے۔اور اگر سامنے والے کا دماغ ہی نہ ہو تو
واہ واہ مقدس کیا بات کہی آپ نے جیتی رہیے۔اور اگر سامنے والے کا دماغ ہی نہ ہو تو
ہی ہی ہی آپیواہ واہ مقدس کیا بات کہی آپ نے جیتی رہیے۔
ہی ہی ہی آپی
میں اپنا سوچ رہی تھی کہ اگر میں امین بھیا سے چئیٹنگ کر رہی ہوں تو وہ میرا سر کیسے کھائیں گے
اور اگر سامنے والے کا دماغ ہی نہ ہو تو
یٹ این ادر "جھکاس بول"۔
ہی ہی ہی بھیا وہ پہلے ہی آپ کی طرف بھیجوا دوں گی ناںدماغ ہو یا نہ ہو، سر کھانے کے لیے اس میں جوئیں نہیں ہونی چاہییں۔
ہی ہی ہی بھیااایٹ این ادر "جھکاس بول"۔
تو میں اس میں بہت کچھ بھر دیتا ہوں ۔۔۔ چاہے بھوسا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بھیا اگر وہ پہلے ہی بھوسے سے بھرا ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو میں اس میں بہت کچھ بھر دیتا ہوں ۔۔۔ چاہے بھوسا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ کیا ہوتا ہے تمہارا دماغ تو ان الفاظ کے ساتھ کبھی نہیں کھایا میں نے
بھیا اگر وہ پہلے ہی بھوسے سے بھرا ہو تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہیمجھے بھوسہ پسند نہیں ۔۔۔ تو میں ایسے لوگوں کا دماغ نہیں کھاتا
مجھے بھوسہ پسند نہیں ۔۔۔ تو میں ایسے لوگوں کا دماغ نہیں کھاتا
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
تو پھر میرے دماغ کا کیا ہو گا بھیا
اسے کون کھائے گا
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
تو پھر میرے دماغ کا کیا ہو گا بھیا
اسے کون کھائے گا
آپ خالص بھوسہ نہ کھا سکیں تو اس میں سرسوں کی کھلی ملا دی جائے۔
تھوڑا سا چوکر بھی ملا دو۔۔۔ اور نمک بھی ڈال دینا پھیکے پکوان اچھے نہیں لگتے ہمیں
پھر آپ کہیں گے، "ھل من مزید"