ابن سعید
خادم
سعود بھیا نے آج کھایا رات کے کھانے میں۔۔؟
بریانی اور فرائڈ چکن۔
سعود بھیا نے آج کھایا رات کے کھانے میں۔۔؟
اچھی ہوںوعلیکم السلام بے پیاری ننھی پری۔ کیسی ہیں آپ؟
یہ کیا ہے پگلی پری؟
بریانی کس نے بنائی تھی ۔۔؟بریانی اور فرائڈ چکن۔
میں نے چائے پی لی ہے چاچوسعود بھائی یہ آئی تھی میری فرج میں دودھ پینے اور اسے ملا ہی نہیں، اس لیے اداس ہے۔
یہ ہے بھیا۔
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
بریانی کس نے بنائی تھی ۔۔؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
نہیں تو ۔۔اور یہ کیا ہے؟ کیا آپ کو بھیا کو رلانے کا لائسنس مل گیا ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
نہیں تو ۔۔
زین بھیا یہ اب بھی تو آپ نے ہی نہیں ملائکہ کو بلایا ؟وعلیکم السلام
کہاں غائب ہو ؟
کسی نے میرے سلام کا جواب نہیں دیا تھا بھیا ۔تو بٹیا رانی جلدی سے اپنے ملال کا سبب بھی بتا دیں۔
بلایا تو تھا لیکن یہ لفظوں کی کنجوس(صرف محفل پر) ایک عدد پیغام پوسٹ کرکے غائب ہوجاتی ہےزین بھیا یہ اب بھی تو آپ نے ہی نہیں ملائکہ کو بلایا ؟
ہی ہی ہیہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کوبھی ہماری خبر نہیں آتی