عائشہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہیکہاں چھپی ہوئی ہو ۔؟ بیڈ کے نیچے ۔۔؟
آپ نے ڈھونڈ لیا
ہی ہی ہیکہاں چھپی ہوئی ہو ۔؟ بیڈ کے نیچے ۔۔؟
سوری بھیا
کان پکڑ لیے ۔۔
مجھے بھی کھانی ہے بریانی کون بنا رہا ہے
طبیعت پر تو موسم کا اثر ہے۔ بس فلو وغیرہ۔گڈ
اور یہ آپ کی طبیعت کو کیا ہوا ہے ابھی۔
اور یہ اچانک کیا بریکنگ نیوز آگئی ہے۔
جیو دیکھیں ذرا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت کیانی بہن کیسی ہیں آپ ؟؟
طبیعت پر تو موسم کا اثر ہے۔ بس فلو وغیرہ۔
کونسی بریکنگ نیوز فہیم؟ میں تو بس آج سارا ٹائم سوتی رہی ہوں۔
ہی ہی ہیبھیا کے کان؟
ہی ہی ہی
نہیں بھیا اپنے۔۔
ہفتہ دو پہلے بلایا تو تھااور مجھے زین نے نہیں بلایا میں خود آئی ہوں
سوچ لو ۔ میں سکول ٹیچر کی طرح پیش آؤں گازین کی ڈیوٹی لگاؤ اسے کوئی کام نہیں ہے ایسے ہی مصروف بنا پھرتا ہے
سعود بھیا بس آنکھوں پر زور پڑتا ہے ناں تو پھر وہی حالت۔ مجھے بہت خراب والا فلو ہوتا ہے۔ آنکھوں سے بھی مسلسل پانی بہتا ہے۔ لیکن کافی بہتر ہوں اب تو۔ الحمد اللہاپیا رانی ابھی تک اچھی کیوں نہیں ہوئیں بھلا؟
جس کی غلطی ہو اس کو کان پکڑنے چاہیں ناںتو جب تک بھیا کے کان دستیاب ہیں، ننھی پری اپنے کان کو ایسے مصرف میں کیوں لائیں بھلا؟
آگئی عائشہ ۔۔۔
سب بچوں کی باتیں پڑھ کر خیال ا رہا ہے کبھی ہم بھی بچے تھے ۔۔
سعود بھیا بس آنکھوں پر زور پڑتا ہے ناں تو پھر وہی حالت۔ مجھے بہت خراب والا فلو ہوتا ہے۔ آنکھوں سے بھی مسلسل پانی بہتا ہے۔ لیکن کافی بہتر ہوں اب تو۔ الحمد اللہ
شکریہ
آپ کیسے ہیں اور بچہ پارٹی کی سیر والی فرمائش پوری ہوگئی؟
جس کی غلطی ہو اس کو کان پکڑنے چاہیں ناں