ملائکہ
محفلین
اوہووووو میں خود آئی ہوںبلایا تو تھا لیکن یہ لفظوں کی کنجوس(صرف محفل پر) ایک عدد پیغام پوسٹ کرکے غائب ہوجاتی ہے
اوہووووو میں خود آئی ہوںبلایا تو تھا لیکن یہ لفظوں کی کنجوس(صرف محفل پر) ایک عدد پیغام پوسٹ کرکے غائب ہوجاتی ہے
تو روز آیا کریں ناں غائب کیوں ہوجاتی ہیں ؟اور مجھے زین نے نہیں بلایا میں خود آئی ہوں
ہی ہی ہی
پیپرز کے دن تو نہیں ہیں ۔ایسا پیپرز ہی میں ہوتا ہے ۔
تو روز آیا کریں ناں غائب کیوں ہوجاتی ہیں ؟
کونسے سمیس کے ہوئے بھلا ؟پیپرز تو کب کے ختم بھی ہوگئے ہیں
اچھا جی کہاں ہوتی ہیں ؟بس ایسے ہی خیال نہیں رہتا جب خیال آتا ہے تو آجاتی ہوں
دوسرا سیمسٹر کے۔ایک سال ہوگیا ویسے مجھے نئے محفل میں یہ اسمائلی بہت مزے کے لگ رہے ہیںکونسے سمیس کے ہوئے بھلا ؟
کیسی بنی تھی بریانی بھیا ۔۔؟ام فریحہ نے۔
اچھا جی کہاں ہوتی ہیں ؟
پھر تو کسی کی ڈیوٹی لگانی چاہیے آپ کو خیال دلانے کے لیے ۔۔ہی ہی ہی
آیا کریں ناں بہنا ایک آپ ہی تو میری کلاس فیلو ہیں یہاں پر اور آپ ہی نہیں آتیں ۔
مجھے بھی کھانی ہے بریانی کون بنا رہا ہےکیسی بنی تھی بریانی بھیا ۔۔؟
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کوبھی ہماری خبر نہیں آتی
ہاں ناں ہم لوگ بھی تھرڈ کے فائنل کی تیاری کررہے ہیں ۔اور آپ ؟دوسرا سیمسٹر کے۔ایک سال ہوگیا ویسے مجھے نئے محفل میں یہ اسمائلی بہت مزے کے لگ رہے ہیں
السلام علیکم ۔ کیسی ہو ملائکہ ؟مجھے بھی کھانی ہے بریانی کون بنا رہا ہے
کسی نے میرے سلام کا جواب نہیں دیا تھا بھیا ۔
سوری بھیاایسا نہیں کہتے پگلی، یہ تو ناشکری ہے۔ اللہ نے سلام کا جواب دینے کے لئے فرشتے مامور کر رکھے ہیں، وہ تو جواب دیتے ہی ہیں۔ ممکن ہے کوئی اس وقت محفل میں فعال نہ رہا ہو اور آپ کے پیغام پر نگاہ ہی نہ پڑی ہو۔
کہاں چھپی ہوئی ہو ۔؟ بیڈ کے نیچے ۔۔؟ادھر دیکھیں اپیا ۔۔۔ دائیں طرف
ہی ہی ہی
میں چھپی ہوئی تھی ۔
کیسی ہیں ؟
کیسی بنی تھی بریانی بھیا ۔۔؟