بھئی کسی نے ہمارا پیغام نوٹ نہیں کیا ہوگا۔۔۔ یہ وضاحت کرنی ہم بھول گئے تھے یہ فہیم میاں کا نیٹ نہیں چل رہا۔۔۔ فائبر اوپٹک کیبل کٹ گئی ہے۔۔۔
کچھ کچھ تو میں سمجھ گیا تھا۔ لیکن پیرپگارا کی خبر سننے میں مصروف تھا، اس لیے تبصرہ نہیں کیا۔
طبیعت پر تو موسم کا اثر ہے۔ بس فلو وغیرہ۔
کونسی بریکنگ نیوز فہیم؟ میں تو بس آج سارا ٹائم سوتی رہی ہوں۔
شیخ رشید تو پنڈی کے سپوت ہیں اور سندھ میں ان کی دال نہیں گل سکتی۔
اب تو سچ میں یہی دل کررہا ہے کہ تھوڑے آنسوؤں بہا لو
کیوں بے احمقِ اعظم۔۔۔ ۔۔اوپس میرا مطلب علی عمران ۔۔۔ ۔
اب سب جا چکے ہیں۔
اور فائبر آپٹک جس کے متعلق کہا تھا کہ بہت ٹائم لگے گا وہ اب آکر جڑ گئی۔
اور پانی اسی وقت زیادہ فرحت بخش لگتا ہے جب پیاس لگی ہو۔
اوہو۔۔۔ ۔سب آجائیں گے۔۔۔ ڈونٹ وری۔۔۔ ۔
فہیم بھیا کیوں ہوتا ہے
کیسے چلتاہے
کیا ہے دنیا
ویسا ہی ہے بھیاتمہارے سر کا درد کیسا ہے اب۔
فہیم بھیا کیوں ہوتا ہے
کیسے چلتاہے
کیا ہے دنیا
میرے دل کو جلانے کو ہوتا ہے۔
پھر فون کالیں کھڑکانی پڑتی ہیں کیبل والے کو سننانی پڑتی ہیں جب جاکر چلتا ہے۔
اور دنیا وہ ہے جہاں محبت اور دوستی ہے
ویسا ہی ہے بھیا
آرام نہیں آیا
ایک دم سے کیفین چھوڑو تو یہی ہوتا ہے