فہیم
لائبریرین
ویسا ہی ہے بھیا
آرام نہیں آیا
ایک دم سے کیفین چھوڑو تو یہی ہوتا ہے
تو ابھی کیا کررہی ہو پھر۔
آرام کرنا چاہیے نہ۔
ویسا ہی ہے بھیا
آرام نہیں آیا
ایک دم سے کیفین چھوڑو تو یہی ہوتا ہے
تم نے وہ گانا سنا ہے؟
"میں نے دیکھے ہیں سبھی رنگ دنیا کے۔۔۔ ارے ہاں کہ دنیا بڑی رنگیلی۔۔لگے سب کو نشیلی۔۔" بہت اچھا گانا ہے
جی بھیادیکھا۔۔۔ ۔ ایڈکشن۔۔۔ ۔
آرام ہی کر رہی ہوںتو ابھی کیا کررہی ہو پھر۔
آرام کرنا چاہیے نہ۔
آرام ہی کر رہی ہوں
سوچا تھوڑی سی ٹائپنگ کر لوں
آرام ہی کر رہی ہوں
سوچا تھوڑی سی ٹائپنگ کر لوں
تھوڑی سی کروں گی بھیا
پرامس
۔۔۔ جب کہہ دیا تو کہہ دیا (یہ میری چھوٹی بہن کا تکیہ کلام ہے، 5 سال کی عمر میں کہتی تھی )
بیڈ میں گھس کر آدھا لیٹ جائیں اور آدھا بیٹھ جائیں
ایسے دونوں کام ایک ساتھ
مجھے سمجھ ہی نہیں آتی اسکی
مجھے کافی دیر سے خواہ مخواہ رونا آرہا ہے۔۔۔
تمہارے لیے تو میں نے اچھی چائے بنانے کا کچن کارنر میں طریقہ لکھا ہے۔شمشاد بھیا!
میں نے سچی میں چائے چھوڑ دی