آگئی عائشہ ۔۔۔
سب بچوں کی باتیں پڑھ کر خیال ا رہا ہے کبھی ہم بھی بچے تھے ۔۔
السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززز
ایسیوعلیکم السلام بیٹا جی ۔۔۔ ۔ کیسی ہو تم۔۔۔
بہت شکریہ مسکرانے میں میں خود کفیل ہوں۔آپ بس اپنی صحت کا بے حد خیال رکھا کریں اور بات بے بات مسکراتی رہیں۔ بلکہ ہمیشہ مسکرانے کا کوئی نہ کوئی سبب نکال لیا کریں۔
جی کل بچوں کی سیر ہو گئی تھی۔ آج ایک محفلین ہمارے مہمان ہیں تو آج کا بیشتر وقت ان کے ساتھ گذرا۔
اس کو کان پکڑنے چاہئیں لیکن اسی کے کان پکڑے جائیں یہ تو ضروری نہیں ہے ناں پگلی پری؟
و علیکم السلام، خوش آمدیدالسلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززز
و علیکم السلام اور فی امان اللہالسلام علیکم اور اللہ حافظ سب کو۔
السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززز
وعلیکم السلام اپیازززالسلام علیکم اور اللہ حافظ سب کو۔
وعلیکم السلام اچھا تو آپ یہاں ہیں ۔۔۔۔السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززز
بہت شکریہ مسکرانے میں میں خود کفیل ہوں۔
بچوں نے تو خوب مزے کئے ہوں گے۔ اور محفلین سے ملاقات۔ زبردست
میں بھی پچھلے سال ان دنوں سیدہ شگفتہ سے ملی تھی کراچی میں۔
بھیاااااااااااا کبھی کبھی ایسی بھییہ تو ہمیں پتا ہے تم ایسی ہے اور ایسی ہی رہا کرو
بھیاااااااااااا کبھی کبھی ایسی بھی
ہاہا میں بچہ نہیں ہوں اب پر دل تو بچہ ہے جی ۔۔ آپ محفل کی مانیٹر تو نہیں جو اجازت لینے کی پابندی لگا رہی ہیں ؟جی نہیں آپ اب بھی ہیں ۔اور اب آپ ہمارے ساتھ باتیں کریں کہیں جانا ہوتو مجھ سے اجازت لے کر جانا ہے ۔
ہی ہی ہی
مذاق کررہی ہوں ۔
اپسسس سلام تو کیا ہی نہیں ۔
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ ؟
ویسے میں آپ کو کیا بولوں ؟ اپیا ، بہنا ، سس ؟
اقتباس تو میرے ہی پیغام کا لگتا ہے سعود بھیا لیکن دیکھیں یہ امین بھیا کے مخاطب کون جناب ہیں ؟جناب ۔۔۔ ۔ یہ ساری شکلیں ایک ہی قبیلے کی ہیں بس اچھی ہونی چاہیئں ؛)
ہی ہی ہیہاہا میں بچہ نہیں ہوں اب پر دل تو بچہ ہے جی ۔۔ آپ محفل کی مانیٹر تو نہیں جو اجازت لینے کی پابندی لگا رہی ہیں ؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔۔ جو دل چاہے بول دو
یہ مجھے تو نہیں کہا جارہا ہوگا چاچو ، ہے ناں؟ابھی کل تو یہ والی بنائی ہوئی تھی۔
کر تو لوں پر وہ ہے کون بھیا ؟چلو اسے جنابہ کر لو