میں رو رہا ہوں
کیوں بھیاااااا
سمجھا کرو ناں۔ عمریا بیتی جا رہی ہے اور ۔۔۔ ۔۔
السلام علیکم شمشاد بھائی سوری ۔۔۔میں چونکہ آپ کے شہر میں ہوں، اس لیے مجھے چھوڑ دیا۔
ایسے ہی ۔۔۔
ایسے ہی کیوں؟
مجھے یاد آیا
آج ناں میری دوست ہیلن کی کال آئی
آخر کار اس نے بھی شادی کرنے کا سوچ لیا
جون میں اس کی شادی ہے
میں خوش بھی ہوں اور نہیں بھی
اس کی شادی جون میں نہیں ہونی چاہیے تھی
تھینک یو بھیامبارک ہو
ہاں ناں بھیا
سچ میں آئی ایم سو سیڈ
مجھے یاد آیا
آج ناں میری دوست ہیلن کی کال آئی
آخر کار اس نے بھی شادی کرنے کا سوچ لیا
جون میں اس کی شادی ہے
میں خوش بھی ہوں اور نہیں بھی
اس کی شادی جون میں نہیں ہونی چاہیے تھی
تھینک یو بھیا
بٹ