مقدس
لائبریرین
کون سی والی بھیاایہ فہیم والی عادت تمہیں بھی ہو گئی ہے کیا؟
کون سی والی بھیاایہ فہیم والی عادت تمہیں بھی ہو گئی ہے کیا؟
افففف آپی
کہہ رہے تھے سچ میں تمہاری بھانجی کہہ رہی تھی (جو ابھی مشکل سے 11 سال کی اور انہیں کبھی سامنے سے دیکھا بھی نہیں ویب کیم میں دیکھ کر )
اس سے پہلے آپ تعریف کرتی
بھیا نے خود جیسا بنا دیا
ہی ہی ہی
سو کلیور
مقدس کو کہہ رہا تھا کہ فہیم کی شک والی عادت اسے تو نہیں پڑ گئی کہیں۔ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ اس سے اچھے ہی دکھتے ہوں گے ۔۔۔
کونسی عادت اور کس کو کہہ رہے ہیں ؟
ہی ہی ہی ہیکہہ رہے تھے سچ میں تمہاری بھانجی کہہ رہی تھی (جو ابھی مشکل سے 11 سال کی اور انہیں کبھی سامنے سے دیکھا بھی نہیں ویب کیم میں دیکھ کر )
ارے نہیں تو بھیامقدس کو کہہ رہا تھا کہ فہیم کی شک والی عادت اسے تو نہیں پڑ گئی کہیں۔
شک کرنے والی۔کون سی والی بھیاا
نہیں تو بھیاشک کرنے والی۔
اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اور سنائیں کوئی نئی تازہوعلیکم السلام خرم بھائی آپ کیسے ہیں۔۔۔ ہم الحمد للہ ٹھیک ٹھاک
اب جوک سننانے کی آپ کی باری ۔۔ہی ہی ہی ہی
بھیا کو پتا چل گیا تھا کہ آپ کچھ ایسا کہیں گی
اس لیے انہوں نے پہلے ہی کہہ دیا کہ وہ ان سے دکھتا ہے
ہی ہی ہی
گڈ نائٹ بھیااااخواتین و حضرات مابدولت اب تخلیہ چاہتے ہیں کہ آرام سے سو سکیں۔ اللہ حافظ
صبح ملاقات ہو گی۔
اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اور سنائیں کوئی نئی تازہوعلیکم السلام خرم بھائی آپ کیسے ہیں۔۔۔ ہم الحمد للہ ٹھیک ٹھاک
بس کیا بتاؤں آج کل نیٹ کا مسئلہ چل رہا ہےیہاں اس لیے کبھی آن لائن ہوتا ہوں اور کبھی نہیں ہوتا ہوںوعلیکم السلام خرم بھیا
ہم سب اچھے ہیں
آپ کیسے ہیں اور اتنے دنوں بعد کیوں آئے آپ