کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ للللہ وبرکاۃ
ہم بھی آئے ہوئے ہیں محفل میں ۔۔۔

عندلیب بہن کا مراسلہ
مغل بھیا غزل ناز غزل صاحبہ کیسی ہیں۔۔؟
جی بہنا پہلے سے خاصی بہتر ہے غزل ( غزل ناز غزل )۔۔۔
اسی حالت میں ایک عزیزہ کی عیادت کو ہسپتال میں رک گئی تھی۔۔
ممکن ہے شام تک واپس آجائے ۔ اللہ کریم ہے آپ بہنوں بھائیوں کی دعائیں درکار ہیں ۔


شمشاد بھائی کا مراسلہ
ظلِ الہٰی ہم آپ کی رعایا ہیں، ہم نے کہاں جانا ہے، ادھر ہی ہیں۔
وہ کیا ہے کہ آپ خاموش خاموش تھے سو یوں آوازہ لگایا۔
کل ہم نے فون بھی کیا تھا مگر آپ داخلِ دفتر تھے۔۔
محمد خلیل الرحمٰن ، میر انیس ، حافظ سمیع اللہ آفاقی سے ملاقات رہی تھی۔۔
سوچا کہ آپ سے بھی بات ہوجائے ۔۔۔

محمد امین کا مراسلہ
ہم اس وقت سہگل کی 1945 کی غزل گنگنا رہے ہیں۔۔۔ ۔۔
"حسرتیں خاموش ہیں اور آہ بے تاثیر ہے"۔۔۔ ۔۔
جی ۔ جب میں نے کہا کہ حافظ بھائی کی عیاد ت کو جانا ہے تو آپ کے ہاں ’’مہمان ‘‘ آئے ہوئے تھے۔۔
سوچتا ہوں محفل میں بتادوں کہ کس حوالے سے آئے ہوئے تھے مہمان ۔۔۔
اب ا س غزل کے گنگنانے سے ہی سبھی احباب جان لیں گے کہ معاملہ کیا تھا۔۔۔
مگر میاں آپ ایک اجتماعی ملاقات سے محروم رہ گئے ۔۔۔

عندلیب بہن ، شمشاد بھائی ، محمد امین ،
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی آپ محمد امین کے متعلق نہ بھی بتائیں تو بھی سبکو معلوم ہی ہے۔

ہم نے بھی استفسار کیا تھا کہ وہ اپنی امی جان کو لیکر کہاں گئے تھے اور کس مقصد کے لیے گئے تھے، تب بھی وہ بات گول کر گئے۔
 
محمود بھائی آپ محمد امین کے متعلق نہ بھی بتائیں تو بھی سبکو معلوم ہی ہے۔

ہم نے بھی استفسار کیا تھا کہ وہ اپنی امی جان کو لیکر کہاں گئے تھے اور کس مقصد کے لیے گئے تھے، تب بھی وہ بات گول کر گئے۔

اچھا تو اب ہیلن کے بعد سے باتیں بھی گول ہونے لگیں؟ مقدس بٹیا کہاں ہیں آپ؟ :)
 

تبسم

محفلین
بٹیا رانی نے اس سے پہلے کبھی بتایا ہی نہیں۔ :)

ویسئے آج آپ نے ناشتے میں کیا تیار کیا؟ :)
آج میں نے نہیں بنایا باجی نے بنایا ہے مرگ روٹی
ابھی کہاں ناشتہ بنا ہوگا
آپ کی طرح سمجھ رکھا ہے کیا 11:30 تک ناشتہ نہیں بنا ہو گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top