ٹھیک ہوگئی ہے اب ہماری طبیعت ۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں اپیا رانی۔ آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟
ٹھیک ہوگئی ہے اب ہماری طبیعت ۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں اپیا رانی۔ آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟
ما شاء اللہ۔ اب اسی خوشی میں ناک کی نوک چٹکی میں دبا کر مسکرائیں ذرا۔
تھوڑا اور مسکرائیں، سمجھیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم
السلام علیکم
میں بھی حاضر
میں ٹھیک ہوں میں تو ہر بات پے ہی مسکراتی ہوںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں تبسم بٹیا رانی؟ اور آج کن کن باتوں پر مسکرائیں؟
تھوڑا اور۔
میں ٹھیک ہوں میں تو ہر بات پے ہی مسکراتی ہوں
السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھیا کی گڑیا رانی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
3بچے اسکول گئے ہیں ۔ اور 2 چھوٹے سو رہے ہیں ۔اپیا رانی، بچے کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟