السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
وعلیکم السلام اپیاکیا حال ہیں عائشہ عزیز
ٹھیک ہوں شگفتہ آپ کیسی ہیں ؟ میں نے بہت دفعہ سوچا حجاب سے آپ کا نمبر لے کر بات کروں پر عمل درآمد نہ ہو سکا اس ارادے پر ۔۔۔
الحمداللہ۔ اور آپ ؟۔
حمزہ کہاں ہے ؟
فرحت اپیا سے ملاقات سے متعلق بالگ پوسٹ کا لنک تو دیجئے
ہاہا آواز اچھی لگتی ہے بس ۔۔۔ میں نمبر آپ کو میل کر دوں گی ۔۔۔میں ٹھیک ہوں سارہ ، اللہ کا شکر۔ چلیں کسی دن بات کرتے ہیں ، بہت عرصہ ہو گیا ہمیں بات کیے ہوئے ، مجھے آپ کی آواز بہت اچھی لگتی ہے ۔ آپ کا وہی نمبر ہے یا تبدیل ہو گیا ہے ؟ میرے پاس آپ کے جو نمبرز تھے ان پر رابطہ نہیں ہوا تھا لاسٹ جب میں کال کیا تھا ۔
ہاہا آواز اچھی لگتی ہے بس ۔۔۔ میں نمبر آپ کو میل کر دوں گی ۔۔۔