محمد امین
لائبریرین
نہیں بھائی اب آخری بار والی ساڑھے سات پر جارہی ہے۔
مبارک مبارک۔۔۔۔۔۔۔
اور مٹھائی کیوں مانگ رہے تھے؟
نہیں بھائی اب آخری بار والی ساڑھے سات پر جارہی ہے۔
چلیں آپ پڑھیں عائشہ عزیز
اور میری طرف سے شب بخیر اور اللہ حافظ سب کو۔
اللہ حافظ اپیاچلیں آپ پڑھیں عائشہ عزیز
اور میری طرف سے شب بخیر اور اللہ حافظ سب کو۔
الحمداللہ۔ خیریت سے ہیں۔ خصوصا ماموں آج کافی ہشاش بشاش تھے اور واک بھی کی انہوں نےزین بھیا بابا اور ماموں کیسے ہیں
آج یہاں بھی بڑا عاشقانہ موسم تھاماشاءاللہ
اللہ سب کو اچھا رکھے۔ آمین
یہاں موسم ابھی ٹھنڈا ہی ہے۔
کوئٹہ جیسا تو نہیں لیکن ٹھنڈ ہے مزے والی
جی بھیا۔۔اور ایکسائٹمنٹ بھی تو ہوتی ہے ناں !
اوئی میں نے سلام نہیں بولا
السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززززز
آج یہاں بھی بڑا عاشقانہ موسم تھا
اوئی میں نے سلام نہیں بولا
السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززززز
بہت خوب! کہیں مرغی چراتے ہوئے تو نہیں پکڑ لیا؟
ہاہاہا نہیں البتہ ہم دونوں مرغی تل رہے تھے کچھ کھانے پینے کا ہی تھا
فٹ فاٹ۔ اورآپ ؟
مغل بھائی نہیں تھے کیا اس خواب میں