امیداورمحبت
محفلین
یہ سوال ۔۔۔۔ٹھیک ہوں سس
آپ کیسی ہیں ؟ اور اتنا کم کیوں آتی ہیں ؟
آنا کم نہیں ہوتا عائشہ بس کم جواب لکھنے اور زیادہ پڑھنے کی عادت ہے بہت شروع سے جب سے محفل کا ساتھ ہے
یہ سوال ۔۔۔۔ٹھیک ہوں سس
آپ کیسی ہیں ؟ اور اتنا کم کیوں آتی ہیں ؟
اوئی میں نے سلام نہیں بولا
السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززززز
آج تو تیمور نے بھی کھا لیا تھوڑا ساوعلیکم السلام،
خوش رہو
وہ چاکلیٹ کیک کدھر ہے
وعلیکم السلام اپیااوئی میں نے سلام نہیں بولا
السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززززز
آج تو تیمور نے بھی کھا لیا تھوڑا سا
اپسس بھیا اب تو برش بھی کرلیا ہے اپیا سو گئی ہیں ۔چلو بس پھر جلدی سے جاکر 2 چمچے میرے طرف سے کھا آؤ۔
اگر ناعمہ جاگ رہی ہو تو 2 اسے بھی کھلاتی آنا
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام،
مٹھائی کدھر ہے بھائی
اپسس بھیا اب تو برش بھی کرلیا ہے اپیا سو گئی ہیں ۔
آپ بولیں تو کھا کر دوبارہ برش کر آؤں ؟
فہیم لائٹ نہیں گئی تمہاری؟
جی اپیا
ضرور بھیاسو سوئیٹ
چلو صبح کو کھالینا۔
ساڑھے دس جانے لگی تھی نا تمہاریاب کونسے وقت کی لائٹ بھگوارہے ہو۔
ساڑھے دس جانے لگی تھی نا تمہاری