مقدس
لائبریرین
قوالیالحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک۔
اور سوچ رہا ہوں کہ کیا کیا جائے ابھی
قوالیالحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک۔
اور سوچ رہا ہوں کہ کیا کیا جائے ابھی
واہ واہ کیا عجب اتفاق ہےآج آپ نے کیا بنایا آنٹی کھانے میں۔
ہمارے یہاں تو آج کے شاندار موسم کو دیکھتے ہوئے مچھلی بنی آج۔
میں نے اس کو تمہارا پیغام پہنچا دیا ہے وہ کہ رہا ہے کہ کچھ مصروف ہوں ابھیآنٹی بھیا سے کہیے گا کہ ان کو مس کیا جا رہا ہے
وہ اب کم آتے ہیں
تھینک یو آنٹی جیمیں نے اس کو تمہارا پیغام پہنچا دیا ہے وہ کہ رہا ہے کہ کچھ مصروف ہوں ابھی
واہ واہ کیا عجب اتفاق ہے
ہمارے گھر بھی فش فرائی ہے
ہے نا مزے کی بات۔۔۔ ۔۔
پان ختم ہو گیابالکل ہوجائے،
میں نے تو بس ہمنوا کا کردار ادا کرنا ہے
پان ختم ہو گیا
ہی ہی ہی
ہاہاہاہاہاہاہا،
چلو پھر یہ پروگرام تو ملتوی
میں ٹھیک ہوں۔پڑھائی اچھی چل رہی ہے۔آپ کیسی ہیںاللہ کا کرم ہے ملائکہ۔
تم سناؤ
کہاں گم صم ہو آج کل
السلام علیکم ملائکہ
گم تو کہیں نہیں ہوں بس وقت نہیں مل پاتا زیادہ
کیا حال ہے تمہارا؟
پڑھائی کیسی چل رہی ہے
ہوں۔۔۔۔ ویری گڈمیں ٹھیک ہوں۔پڑھائی اچھی چل رہی ہے۔آپ کیسی ہیں
سیدہ شگفتہ مزدور کا پسینہ سوکھنے اور اجرت والی بات کا مطلب پوچھنا تھا آپ سے
سعود بھائی میرا خیال ہے یہ پانچ صفحے ٹائپ کرنے کی مزدوری کے متعلق بات ہو رہی ہو گی۔یہ استفسار ہے یا پھر کسی قسم کی یاد دہانی؟