عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا اور بہنا لوگ!!!
آنی کا انٹرویو کون کرنے والا ہے؟؟؟؟؟
آنی کا انٹرویو کون کرنے والا ہے؟؟؟؟؟
ناعمہ بڑی ہیں آنیعائشہ تم بڑی ہو یا ناعمہ؟
اور ناعمہ بھی پڑھ رہی ہے؟
اوکے، بہت اچھی بات ہےناعمہ بڑی ہیں آنی
جی وہ بھی پڑھتی ہیں ایم اے انگلش کررہی ہیں ۔
انٹرویو میں کیا پوچھنا ہے ؟بھیا اور بہنا لوگ!!!
آنی کا انٹرویو کون کرنے والا ہے؟؟؟؟؟
بھیا اور بہنا لوگ!!!
آنی کا انٹرویو کون کرنے والا ہے؟؟؟؟؟
کیوں مصروف تھے ابھی میں اتنی تھوڑی دیر کو آئی ہوں اور سب لوگ اپنے اپنے کام کرنے لگ گئے ہیں ۔
بھیااااااااااااااا
گوشا ہوں ۔
آنی انتےےےےےےےےےےےےےےےےےے سارے سوال پوچھے جاتے ہیں ۔ابھی میں ریگولر آؤں تو باقاعدہ ایک دھاگہ بنے گا ۔لاسٹ ٹائم مقدس اپیا کا بھیا اتنااااااااااااااالمبا انٹرویو ہوا تھا۔انٹرویو میں کیا پوچھنا ہے ؟
جو پوچھنا ہے پوچھ لو؟
میں تیا ر ہوں عائشہ
ٹھیک ہے میں فروری میں تقریبا آٹھ تک فارغ ہوجاؤں گی ۔آپ فارغ ہو جائیں پھر محفل کی ساری ننھی پریوں کو اس کام پر لگا دیں گے۔
جی نہیں مجھے انتاااااااااااااااااااااا شارا گوشا آیا ہوا ہے ۔سوال ہی نہیں اٹھتا، آپ غصہ ہوئیں تو فوراً آپ کی ناک سرخ ہو جائے گی۔ اور پھر آپ جانتی ہیں!!!
میں تمہیں بتاؤں، ایسا کرو کہ ٹھنڈے ٹھار پانی کا ایک جگ لو اور اپنے سر پر انڈیل لو، سارا غصہ اتر جائے گا۔جی نہیں مجھے انتاااااااااااااااااااااا شارا گوشا آیا ہوا ہے ۔
بٹیا رانی جتنے سارے چاہو سوال پوچھ لوآنی انتےےےےےےےےےےےےےےےےےے سارے سوال پوچھے جاتے ہیں ۔ابھی میں ریگولر آؤں تو باقاعدہ ایک دھاگہ بنے گا ۔لاسٹ ٹائم مقدس اپیا کا بھیا اتنااااااااااااااالمبا انٹرویو ہوا تھا۔
کہاں جا رہی ہو؟اللہ حافظ میں جارہی ہوں ۔جو لوگ یہاں نہیں ہیں ان کو میرا سلام بول دیجئے گا ۔
اللہ حافظ عائشہاللہ حافظ میں جارہی ہوں ۔جو لوگ یہاں نہیں ہیں ان کو میرا سلام بول دیجئے گا ۔
جی نہیں مجھے انتاااااااااااااااااااااا شارا گوشا آیا ہوا ہے ۔