کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
کہاں جا رہی ہو؟

تمہارا کمپیوٹر کب ٹھیک ہو گا؟ مجھے لگتا ہے تم لوگ اپنی دوستوں سے یو ایسی بی لا کر لگاتی ہو اور ان سے وائرس آ جاتا ہے۔
ہی ہی ہی

وہ تو بس ایک دفعہ لگائی تھی میں نے ۔۔
اور یہ جو باقر اپنا موبائل ہر وقت لگا رکھتا ہے اس کوڈانٹ پڑنی چاہیے ناں۔۔میں نے کچھ بھی نہیں کیا ۔شچی میں !!
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی

وہ تو بس ایک دفعہ لگائی تھی میں نے ۔۔
اور یہ جو باقر اپنا موبائل ہر وقت لگا رکھتا ہے اس کوڈانٹ پڑنی چاہیے ناں۔۔میں نے کچھ بھی نہیں کیا ۔شچی میں !!
بس جو ایک دفعہ کسی کی یو ایس بھی لگائی تھی ناں، اسی کا یہ سب کیا دھرا ہے۔

تمہاری آپی بھی تو لگاتی ہو گی۔
 

مہ جبین

محفلین
سب کو السلام علیکم و رحمۃاللہ
سب کو ماہ ربیع الاول کی آمد بہت بہت مبارک ہو
کیسے ہیں آپ سب؟
 

شمشاد

لائبریرین
سب کو السلام علیکم و رحمۃاللہ
سب کو ماہ ربیع الاول کی آمد بہت بہت مبارک ہو
کیسے ہیں آپ سب؟
و علیکم السلام

آپ کو بھی مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی ان تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے جسے اللہ کے حکم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم تک پہنچایا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top