کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
آمین
بھائی آپ یہ بتائیں کہ کیا خواتین و حضرات کو اپنی عمر چھپانی چاہئے؟ یا بالکل ٹھیک ٹھیک بتانی چاہئے؟ :)
میرا خیال ہے نسوانیت کے باقی تقاضوں کی طرح جس طرح خواتین میک اپ وغیرہ کرتی ہیں تاکہ جاذب نظر لگیں اور خاص طور پر زیورات اور لباس کے معاملہ میں بھی بہت حساس ہوتی ہیں اس طرح عمر کا معا ملہ بھی ہے محرک سب جگہ ایک ہی ہے بہتر نظر آنا بہتر لگنا
میں چونکہ ایک میڈیکل شعبہ سے وابستہ ہوں میرا تجربہ ہے کہ خواتین اس معاملہ میں جھوٹ سے زیادہ کام لیتی ہیں ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے مگر جس طرح دیگر معاملات حساسیت ہے اس طرح اس میں بھی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو مثال مشہور ہے کہ عورت سے اس کی عمر اور مرد سے اس کی تنخواہ نہیں پوچھنی چاہیے۔
 
مہ جبین

محفلین
میری عمر 25 سال، مرد کی زبان ایک ہوتی ہے ۔ وہ جو کہتا ہے اس پر ڈٹ جاتا ہے۔ میں بھی گزشتہ کئی سالوں سے اسی بات پر قائم و دائم ہوں۔ :)
اچھاااااااا ؟ :)
جب آپ 25 سال سے کم تھے تو جب بھی یہی کہتے ہونگے نا اس لئے کہ مرد کی تو ایک زبان ہوتی ہے ناااااااا :)
دوسری بات یہ کہ گذشتہ کئی سالوں کی وضاحت فرمائیں کہ کتنے گذشتہ سال؟؟؟؟؟؟؟؟؟:LOL::LOL::p
 
جب 25 سال سے کم تھا تب کسی نے عمر پوچھی ہی نہیں تھی، اب جب پوچھ رہے ہیں تو بتا رہا ہوں۔ ابھی گزشتہ دنوں میں نے محفل میں اپنی چھٹی سالگرہ منائی ہے۔
 
تبسم

محفلین
و علیکم السلام

تم بھی ناں، سب کی طرح خالی ہاتھ آ جاتی ہو۔ اتنا نہیں کہ آتے ہوئے کچھ کھانے کو ہی لے آیا کرو۔
آپ سے کس نے کہا میں خالی ہاتھ آئی ہوں
یہ دکھیں کیا لایی ہوں
magjo9.jpg
 
مہ جبین

محفلین
میرا خیال ہے نسوانیت کے باقی تقاضوں کی طرح جس طرح خواتین میک اپ وغیرہ کرتی ہیں تاکہ جاذب نظر لگیں اور خاص طور پر زیورات اور لباس کے معاملہ میں بھی بہت حساس ہوتی ہیں اس طرح عمر کا معا ملہ بھی ہے محرک سب جگہ ایک ہی ہے بہتر نظر آنا بہتر لگنا
میں چونکہ ایک میڈیکل شعبہ سے وابستہ ہوں میرا تجربہ ہے کہ خواتین اس معاملہ میں جھوٹ سے زیادہ کام لیتی ہیں ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے مگر جس طرح دیگر معاملات حساسیت ہے اس طرح اس میں بھی ہے[/quote
عمر کم بتانے سے نہ کوئی بہتر لگتا ہے نہ بہتر نظر آسکتا ہے یہ تو خود فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں
ہم جتنی عمر کے ہیں اتنی ہی عمر کے رہیں گے کم بتانے سے کوئی کم عمر تو نہیں ہو جاتے
آپ نے بھی بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنی عمر کو چھپالیا :)
 
مہ جبین

محفلین
میری عمر 25 سال، مرد کی زبان ایک ہوتی ہے ۔ وہ جو کہتا ہے اس پر ڈٹ جاتا ہے۔ میں بھی گزشتہ کئی سالوں سے اسی بات پر قائم و دائم ہوں۔ :)
میرا اندازہ یہ کہتا ہے کہ آپ کی عمر گذشتہ 30 سال سے 25 پر ٹھہر گئی ہے آگے جانے سے اس نے انکار کر دیا ہے
آپ کا کیا خیال ہے بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top