تبسم
محفلین
کیا ہو رہا ہے آپ نے تعلیم کہاں تک حاصل کی ہےمیں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
گھر میں بھی سب ٹحیک ہیں الحمدللہ
کیا ہو رہا ہے آپ نے تعلیم کہاں تک حاصل کی ہےمیں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
گھر میں بھی سب ٹحیک ہیں الحمدللہ
میں بہت زیادہ نہیں پڑھ سکی ہوں صرف میٹرک کیا ہےکیا ہو رہا ہے آپ نے تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے
بریک فاسٹ کیوں نہیں کیا مقدس؟میں بھی آ جاؤں بھیا
آج پھر بغیر بریک فاسٹ کے آ گئی ہوں
دیکھ بھی لیا اور صفحے اتار بھی لیے۔بھیا میں نے وہاں لنک دے دیا ہے۔۔ آپ نے دیکھ لیا ناں
السلام علیکم آنٹیبریک فاسٹ کیوں نہیں کیا مقدس؟
بڑی کنجوس ہے ، بچت کرتی ہے۔بریک فاسٹ کیوں نہیں کیا مقدس؟
وعلیکم السلام و رحمۃاللہالسلام علیکم آنٹی
وہ لیٹ ہو گئی تھی ناں۔۔ اس لیے بس جلدی سے نکل آئی
اور یہ تقریباً روز ہی ہوتا ہے میرے ساتھ
ہی ہی ہی وہ اسی لیے ناں بھیا تاکہ آپ روز مجھے بریک فاسٹ کروایا کریں اپنے پیسوں سےبڑی کنجوس ہے ، بچت کرتی ہے۔
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ
اپنا خیال رکھو ورنہ تو کمزوری ہو جائے گی
گھر آکر گھر کے کاموں میں بھی تو لگنا ہوتا ہے
کھانے پینے پر خاص توجہ دیا کرو پلیز
آپ مقدس سیس کو اچھے سے ڈانٹیں کھانا کھاتی ہی نہیں ہے ہر وقت کام کام کر تی رہے تی ہیں اور راتوں میں جاگتی بھی بہت ہےوعلیکم السلام و رحمۃاللہ
اپنا خیال رکھو ورنہ تو کمزوری ہو جائے گی
گھر آکر گھر کے کاموں میں بھی تو لگنا ہوتا ہے
کھانے پینے پر خاص توجہ دیا کرو پلیز
سو سوئیٹ تبسمیہ کیا آپ پپو بھائی بھی نا کسے کے ساتھ بانٹ کر نہیں کھائیں گے نا
اب یہ آپ اور پپو بھائی کو چھوڑ کر سب کے لئے ہے سب یہاں آئیں
ہی ہی ہی ۔۔ سچی بہت سارا کھاتی ہوں۔۔ نہیں تو میری امی اور ماما دونوں میری پٹائی کر دیں۔۔آپ مقدس سیس کو اچھے سے ڈانٹیں کھانا کھاتی ہی نہیں ہے ہر وقت کام کام کر تی رہے تی ہیں اور راتوں میں جاگتی بھی بہت ہے
نہیں آسکتی جب تگ بریک فاسٹ نہیں کر تی جائی کھائی نہں تو میں آپ کو دے تی ہوں یہ کھائیں اُس کے باد ہی آئیںمیں بھی آ جاؤں بھیا
آج پھر بغیر بریک فاسٹ کے آ گئی ہوں
سو سوئیٹ تبسم
یمی یمی یمی[/quot
ویری نائس تبسم ڈئیر
تھینکس
تبسم سچی میں تم نے مجھے بھوک لگوا دینہیں آسکتی جب تگ بریک فاسٹ نہیں کر تی جائی کھائی نہں تو میں آپ کو دے تی ہوں یہ کھائیں اُس کے باد ہی آئیں
ہاں کتابوں سے تو بہت کچھ سیکھنے کو میلتا ہے میں بھی بہت پڑتی ہوں کتا بیں گھر والے بیزار ہو جاتے ہیں میرا بھائی تو میرے ہاتھ میں کتاب دیکھتے ہیں تو کھینچ کر آپنے ساتھ لئ جاتے ہیںتعلیم کی کمی کو میں اچھی کتابوں کے مطالعے سے پورا کرنے کی کوشش کرتی ہوں