تبسم
محفلین
ایسکریم دی ہی اس لیے تھی کے سب کھاتے ہیں آپ کو تو بہت پسند ہے ناسو سوئیٹ تبسم
یمی یمی یمی
ایسکریم دی ہی اس لیے تھی کے سب کھاتے ہیں آپ کو تو بہت پسند ہے ناسو سوئیٹ تبسم
یمی یمی یمی
اس لئے کہ مائیں اپنے بچوں سے سچا پیار کرتی ہیں نا وہ ان کو کسی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتیںجی آنٹی کوشش تو کرتی ہوں کہ کچھ نہ کچھ کھا کر نکلا کروں
نہیں تو امی اور ماما دونوں کا لیکچر ڈور سے نکلنے تک سنائی دیتا یے اور جب گھر واپسی ہوتی ہے تو وہی سے دوبارہ اسٹارٹ لیا جاتا ہے،
آپ تو بہت کھاتی ہیں نا تو کھائیں اور بھی کچھ دؤں کھانے کے لئےتبسم سچی میں تم نے مجھے بھوک لگوا دی
ابھی کچھ کھانا ہی پڑے گا۔۔
ابھی میں نے اپنا بیگ دیکھا۔۔ اس میں امی یا ماما نے سو اورنجز، دو کیلے اور ایک سیب ۔ سینڈوچ اور ساتھ میں پانی کی بوتل رکھی ہے۔۔ ہی ہی ہی ایسا گتا ہے کہ کسی پہلوان کا لنچ ہے
ہاں مجھے بہت پسند ہے آئسکریمایسکریم دی ہی اس لیے تھی کے سب کھاتے ہیں آپ کو تو بہت پسند ہے نا
اس لئے کہ مائیں اپنے بچوں سے سچا پیار کرتی ہیں نا وہ ان کو کسی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتیں
اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین
ہی ہی ہی اتنا بھی نہیں کھاتی۔۔ بلکہ ذبردستی کھلایا جاتا ہے آج کل توآپ تو بہت کھاتی ہیں نا تو کھائیں اور بھی کچھ دؤں کھانے کے لئے
کھانا تو کھانا ہی چھائیے نا دکھیے شمشاد بھائی اور پپو بھائی کتنا کھاتے ہیںہاں مجھے بہت پسند ہے آئسکریم
ہی ہی ہی اتنا بھی نہیں کھاتی۔۔ بلکہ ذبردستی کھلایا جاتا ہے آج کل تو
ہممم ۔ امی نے۔ امی کو ہمارا سلام کہیے ۔۔
بہنوں کی نظر نہیں لگ تی بھائیارررررے کہیں نظر نہ لگا دینا ہمارے کھانے کو۔
تبسم سچی میں تم نے مجھے بھوک لگوا دی
ابھی کچھ کھانا ہی پڑے گا۔۔
ابھی میں نے اپنا بیگ دیکھا۔۔ اس میں امی یا ماما نے سو اورنجز، دو کیلے اور ایک سیب ۔ سینڈوچ اور ساتھ میں پانی کی بوتل رکھی ہے۔۔ ہی ہی ہی ایسا گتا ہے کہ کسی پہلوان کا لنچ ہے
یہ تو بہت اچھی بات ہے پھر۔بہنوں کی نظر نہیں لگ تی بھائی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہو تم۔
اور یعنی کے اتنا لنچ ہے کہ میں ہم دونوں کے لیے کافی ہے
اپس لیکن میں تو چلی بھی گئی تھی ۔
آپ کہاں ہیں بھیاااااااااااااااااااااااااااااا
ہی ہی ہی
وہ تو بس ایک دفعہ لگائی تھی میں نے ۔۔
اور یہ جو باقر اپنا موبائل ہر وقت لگا رکھتا ہے اس کوڈانٹ پڑنی چاہیے ناں۔۔میں نے کچھ بھی نہیں کیا ۔شچی میں !!
تصویر پلیز!
امین بھیا مچھلی ادھر بھی بھیج دیجیے ۔
ہمارے میاں کہتے ہیں کہ ہم ویتال ہیں اورویتال کو کھانے پینے کی کیا ضرورت ہے۔