ابن سعید
خادم
یہ تو پھر زندگی کا حصہ ہے ناں۔ مشاہدہ کیا۔ اور جب بار بار ایک ہی بات سمجھ میں آئی تو تھیوری بنا لی۔ تو میں نے اپنی تھیوریز بنا لی ہیں۔
بٹیا رانی، ایک تھیوری اور لکھ لیں کہ ہمیشہ مسکراتی رہیں اور خوش رہیں۔ (اس وقت بھی جب پسینہ خوش ہو جائے اور مزدور کو مزدوری نہ ملے۔)