تبسم
محفلین
ٹھیک ہے بھائی میں نہیں کہے سکتی کے میں شام میں رہوں گی کے نہیںو علیکم السلام
اور میں جا رہا ہوں۔ شام میں ملاقات ہو گی انشاء اللہ۔
ٹھیک ہے بھائی میں نہیں کہے سکتی کے میں شام میں رہوں گی کے نہیںو علیکم السلام
اور میں جا رہا ہوں۔ شام میں ملاقات ہو گی انشاء اللہ۔
ٹھیک ہے بھائی میں نہیں کہے سکتی کے میں شام میں رہوں گی کے نہیں
مجھے اچھے سے پتا ہے میں شام میں یہاں نہیں آپاؤں گییہ تو کوئی بھی نہیں کہہ سکتا پگلی۔
مجھے اچھے سے پتا ہے میں شام میں یہاں نہیں آپاؤں گی
ہر پوسٹکے بعد مجھے سمائیلی لگانی ہو گیمسکراتی رہیئے گا بٹیا رانی۔
ہر پوسٹکے بعد مجھے سمائیلی لگانی ہو گی
میں نے کہانا بھائی میں ہر وقت مسکر تی ہی رہتی ہوں بھائی
میں تو ہر بات پر ہی ہس دیتی ہوں کوئی خاس وجھے کی بھی ضرورت نہیں ہو تی مجھے مسکرنے کے لئے
مجھے کسی نے بھی یاد نہیں کیا ناں !
نہیں سعود بھائی ، مجھے کسی نے بھی یاد نہیں کیا اور نہ ہی خیریت پوچھی
السلام علیکم۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
اور آپ کو بالکل یاد کیا گیا۔ بلکہ ان مزدوروں نے جن کا پسینہ خشک ہونے کو ہے انھوں نے تو آپ کے بے حد یاد کیا۔