کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ :) اس تھیوری کو تو پرنسپل بنا لیا ہے تبھی تو زندگی آسان ہو گئی ہے الحمد اللہ۔ مزدوری سیدہ شگفتہ نے دینی ہو تو حسب روایت 'سرپرائز' میں لپٹی ملتی ہے :) اس لئے یہاں بھی خوش :)

فرحت آپ خوش ہیں ، تھینکس !

آپ نے اجرت کیا لینی ہے یہ ابھی تک نہیں بتایا ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم کیوں بتائیں کہ سالگرہ کب ہے، آپ جا کر سالگرہ کا دھاگہ دیکھیں ناں۔ :) :) :)

اور ناراضگی والی بات پر تو بس اتنی سی درخواست ہے کہ کبھی ہوں تو پہلے سے ہی سبب بتا کر ہوں۔ :) :) :)

ناراض کیا بتا کر ہوا جاتا ہے :happy: ویسے میرا بہت دل ہے ناراض ہونے کو ، سوچ رہی ہوں کہ کس بات پر ناراض ہونا چاہیے بندے کو ؟
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب ؟
بڑی مشکل سے محفل میں داخل ہوا ہوں۔ شہر میں برفباری کے بعد سے نیٹ کے مسائل چل رہے ہیں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی ، علامہ اقبال کے حوالے سے آپ نے جو کہا تھا ، تلاش کرنے پر تین کتب ملی ہیں لیکن نہیں معلوم کہ آپ کے کام کی ہیں یا نہیں ۔
 
ناراض کیا بتا کر ہوا جاتا ہے :happy: ویسے میرا بہت دل ہے ناراض ہونے کو ، سوچ رہی ہوں کہ کس بات پر ناراض ہونا چاہیے بندے کو ؟

سبب بتا کر ناراض ہونے میں جدت ہے اس لئے کہا تھا۔ چلیں کوئی اچھا سا سبب ڈھونڈھتے ہیں پھر بتاتے ہیں آپ کو۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی ، علامہ اقبال کے حوالے سے آپ نے جو کہا تھا ، تلاش کرنے پر تین کتب ملی ہیں لیکن نہیں معلوم کہ آپ کے کام کی ہیں یا نہیں ۔

اتنی سردی میں بازار جا کر تلاش کرنے میں پسینہ بھی نہیں آیا کہ اجرت کا تقاضہ کروں لیکن اپنے گرم کمرہ کو چھوڑ کر گھر سے باہر سردی نے اپنا اثر دکھا دیا ، فرحت کیانی مدد پلیز !
 
جس مقصد کے لئے کہا تھا وہ تو اب تمام ہو چلا ہے۔ ویسے آپ کی تحریر ہوگی تو پڑھ کر حظ اٹھانے سے کس کافر کو انکار ہے؟ :) :) :)
 
اتنی سردی میں بازار جا کر تلاش کرنے میں پسینہ بھی نہیں آیا کہ اجرت کا تقاضہ کروں لیکن اپنے گرم کمرہ کو چھوڑ کر گھر سے باہر سردی نے اپنا اثر دکھا دیا ، فرحت کیانی مدد پلیز !

یہ ہاٹ فج، اگر قبول ہو۔ :) :) :)

97.jpg
 
ہاں نا ضرور بتائیں :happy: اور کچھ فائدہ و نقصان بھی ہے جدت کا کیا ؟

جدت کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ لوگ آپ کو جدت پسند کہنے لگیں گے، اس کے لئے آپ کو موٹے فریم والی عینک پہننے کی بھی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ یہ فائدہ کیا کم ہے؟ :) :) :)

ویسے اب ہم کالج جا رہے ہیں، آج پیٹسا کی دعوت ہے۔ راستے میں ان شاء اللہ اپنے فون سے آن لائن ہوں گے۔ :)
 
آپ نے میرا غم تازہ کر دیا نظر کی عینک کا ۔ بچپن سے اتنا شوق تھا مجھے نظر کی عینک کا ، ڈاکٹروں کو جا جا کے نظر چیک کروائی ، ابھی تک نہیں ملی عینک ۔ نظر کی عینک لگانے والوں کو دیکھ کر رشک و حسد ہونے لگتا ہے ۔
 
آپ کے شوق بھی مقدس بٹیا رانی کی طرح انوکھے ہوتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top