فہیم
لائبریرین
مقدس میرا سونے کا وقت ہو گیا۔ انشاءاللہ ویک اینڈ پر بات ہو گی۔ اپنا خیال رکھیں۔
فہیم: چلیں آپ سوچیں اور پھر سوچ پر عمل بھی کر لیں
میں جا رہی ہوں۔ دس بج گئے۔ صبح ہونے میں صرف 7 گھنٹے رہ گئے ہیں
چلیں خیر نال جائیں آپ۔
انشاءاللہ پھر ملتے ہیں
میرا تو ابھی ٹائم شروع ہوا ہے انٹرنیٹ کا