ابن سعید
خادم
اسے کیا سمجھیں؟
اسے کیا سمجھیں؟
السلام علیکم
و علیکم السلام
تمہاری ٹائیپنگ پر مکمل پابندی لگانی پڑے گی۔
السلام علیکم
بالکل یہ اچھا ہو گیا تھاوآؤ یہ تو بہت اچھی خبر ھے کہ آپ کو پاکستان میں ہی اچھی جاب مِل گئی اور کیا چاہیئے یہ تو گُڈ ہو گیا آپی۔ میرا بھی زیادہ دیر یہاں رکنے کا ارادہ نہیں اور گھر والے بھی یہی چاہتے ہیں کہ میں اب واپس پاکستان آجاؤں مستقل بنیادوں پر۔۔۔
پاکستان میں کس شہر میں ہیں آپ؟
الحمد اللہ۔ شکریہوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
الحمد اللہ۔ شکریہ
آپ کیسے ہیں؟ سونے کا وقت نہیں ہوا ابھی؟
معذرت مقدس۔ میں رات جواب نہیں دے سکی۔ دن اتنا لمبا ہوتا ہے ناں کہ پھر کام کرتے مجھے نیند آنا شروع ہو جاتی ہے۔ ویسے میں جب پڑھتی تھی تو ایسا ہی ہوتا تھا کہ دو تین گھنٹوں کا نیپ اور پھر فریش۔اتنا تو ٹائم ہے ابھی آپی۔۔ میں دو بجے سو کر چھ بجے اٹھ جاتی ہوں۔۔ آپ بھی ٹرائی کریں ناں آج
اوہ۔ شکریہ کے استعمال پر معذرت کرنی چاہئیے پھر توالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اور یہ کہ ہمیں یہ شکریہ اور معذرت اچھے نہیں لگتے۔ ابھی تو یہاں ساڑھے دس بجے ہیں اس لئے سونے کے بارے میں کچھ دیر بعد سنجیدہ ہوں گے۔
جی واپسی کا ہی تھا۔ کیونکہ پہلے مجھے لگا کہ شاید آپ آن لائن نہیں ہیں۔و علیکم السلام
یہ کیا بات ہوئی؟ اچھا اچھا یہ واپسی کا سلام تھا۔
اوہ۔ شکریہ کے استعمال پر معذرت کرنی چاہئیے پھر تو
اوکے۔ پھر تو ابھی وقت ہے۔ چلیں تھوڑی دیر اور کام کر لیں۔
واؤ۔ اچھا یہ بتائیں کہ عموما کتنا ٹائم لگتا ہے پی ایچ ڈی مکمل کرنے میں۔ کورس ورک کے علاوہ؟آج بڑا مصروف دن رہا۔ پی ایچ ڈی گیدرنگ، ویکلی پی ایچ ڈی میٹنگ اور رات میں ویڈیو کانفرنسنگ وغیرہ سے فارغ ہو کر گھر لوٹے ہیں۔
واؤ۔ اچھا یہ بتائیں کہ عموما کتنا ٹائم لگتا ہے پی ایچ ڈی مکمل کرنے میں۔ کورس ورک کے علاوہ؟
یعنی وہی ایوریج 3-5 سال۔ چلیں جلدی سے آپ کی ڈگری مکمل ہو پھر ہم آپ کو ڈاکٹر صاحب کہا کریں گے۔کورس ورک کے ساتھ ہماری یونیورسٹی میں "عموماً" تین سے پانچ سال لگتے ہیں۔
میرے آن لائن ہونے نہ ہونے کا مجھے خود علم نہیں ہوتا۔جی واپسی کا ہی تھا۔ کیونکہ پہلے مجھے لگا کہ شاید آپ آن لائن نہیں ہیں۔
یعنی وہی ایوریج 3-5 سال۔ چلیں جلدی سے آپ کی ڈگری مکمل ہو پھر ہم آپ کو ڈاکٹر صاحب کہا کریں گے۔
میرا خیال ہے ڈنڈی اس لئے الٹی ہو گی کہ اگر ڈنڈی سیدھی رکھی جائے تو بقیہ مرچ کا زاویہ الٹا ہو جائے گا۔ہاں بس ایسا ہی سمجھ لیں۔
ورنہ تو ہمیں خود نہیں معلوم کہ یہ ایک الٹی ہوئی کیوں ہے