مقدس
لائبریرین
کچھ بھی نہین تو شمشاد بھیاایہ مقدس کیا کہہ رہی ہے؟
کچھ بھی نہین تو شمشاد بھیاایہ مقدس کیا کہہ رہی ہے؟
ہمیں کیا پتا
شمشاد بھیا ساتھ میں آفس کا کام بھی کر رہی ہوں ناںاسی لیے تو پوچھ رہا ہوں کہ کیوں نہیں کچھ کہہ رہی؟
خاموش دھمکی کی سمجھ نہیں آتی مجھے بھیاٹھیک ہے پھر ہماری خاموش دھمکی نوٹ کی جائے۔
ہی ہی ہی سوئیٹ بھیابند نہیں کروانا چاہتے، بس یہ چاہتے ہیں کہ سہولت سے کرو۔ یہ نہیں کہ دن رات اسی کام سے جُڑی رہو۔
سعود بھائی، میں خود اور فہیم جب یہ تینوں کہہ رہے ہیں تو ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں گے ناں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم،
لیجیئے آج صبح ہی صبح وارد ہوگئے،
سب کو جمعہ کا دن بہت بہت مبارک ہو۔
بالکل یہ اچھا ہو گیا تھا
میں تو سب کو ریکمنڈ کرتی ہوں کہ واپس آ جاؤ حالانکہ مجھے گزشتہ ڈیڑھ سال سے ہر کچھ دنوں بعد اکثر بے وقوف ہونے کا خطاب ملتا ہے کہ لوگ یہاں سے بھاگ رہے ہیں اور آپ واپس آ گئی ہو۔
میں ابھی روالپنڈی میں ہوں حسن۔ مانچسٹر یونی میں میری ایک فرینڈ بھی گئی ہے اس سال۔
وعلیکم السلام بھیا
آپ کو بھی۔۔۔
حسن بھیا آپ بڑے دنوں بعد واپس آئے ہیں ناں
ذرا ایک سفارش کردیں
شمشاد بھیا، سعود بھیا اور فہیم بھیا سے
جی بہنا بولیئے اب آپ نے پہلی بار کوئی کام کہا ہے تو کیوں نہیں،
پوری کوشش کروں گا
سو سوئیٹ بھیا
آپ بس سفارش کریں بھیازز سے کہ مقدس جو کہہ رہی ہے وہ مان جائیں۔۔
کسی کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔
پلیززززززززززززز ناں پیارے بھیاکسی کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔
ارے بھیا پکا جائز ہے۔۔ڈؤنٹ یو وریارے بھئی یہ کیسی سفارش ہے، اب مجھے کیا پتہ کہ یہ سفارش جائز ہے بھی یا نہیں۔ کہیں الٹا مجھے ہی نہ پھنسوا دیجیئے گا