فرحت کیانی
لائبریرین
نہیں ڈاکٹر بھیا کہیں گےیعنی تب لوگ ہمیں بھیا نہیں کہا کریں گے؟
نہیں ڈاکٹر بھیا کہیں گےیعنی تب لوگ ہمیں بھیا نہیں کہا کریں گے؟
نہیں ڈاکٹر بھیا کہیں گے
و علیکم السلام
تمہاری ٹائیپنگ پر مکمل پابندی لگانی پڑے گی۔
اٹس اوکے آپی۔۔ کوئی پرابلم نہیںمعذرت مقدس۔ میں رات جواب نہیں دے سکی۔ دن اتنا لمبا ہوتا ہے ناں کہ پھر کام کرتے مجھے نیند آنا شروع ہو جاتی ہے۔ ویسے میں جب پڑھتی تھی تو ایسا ہی ہوتا تھا کہ دو تین گھنٹوں کا نیپ اور پھر فریش۔
میرا خیال ہے ڈنڈی اس لئے الٹی ہو گی کہ اگر ڈنڈی سیدھی رکھی جائے تو بقیہ مرچ کا زاویہ الٹا ہو جائے گا۔
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ۔۔ اچھا کیا چکر مار لیا
میں نے بھی ایک وزٹ پہ جانا ہے ابھی کچھ دیر میں
و علیکم السلامالسلام علیکم
آج حاضر ہوں پرررررر کچھ دن نہیں آؤں گی
یہ فوٹو شاپ کے ماہر ہیں ان کے لیے صرف ڈنڈی کو سیدھا کرنا کون سا مشکل کام ہے۔میرا خیال ہے ڈنڈی اس لئے الٹی ہو گی کہ اگر ڈنڈی سیدھی رکھی جائے تو بقیہ مرچ کا زاویہ الٹا ہو جائے گا۔
السلام علیکم
آج حاضر ہوں پرررررر کچھ دن نہیں آؤں گی
ہمیں کیا پتاہم تو اس لئے کہہ رہے تھے کیوں کہ اپنی ننھی پری کا خیال رکھنا تو ہمارے فرائض میں شامل ہے ناں؟ اب آپ منہ بگاڑیں گی تو کیسے کام چلے گا؟
ہمیں کیا پتا
بالکل بھی نہیں
ہمیں کیا پتاپھر آپ سوچ لیں، ہم کوئی بہت بڑی دھمکی دے دیں گے۔