فہیم
لائبریرین
کئی لوگ ہوں گے سننے والے اس طرح اثرات منتشر ہو جائیں گے۔ آپ بے فکر ہو کر سنائیں۔
لیکن ابھی تو آپ ہی سناٹے کی وجہ سے فرمائش کررہے تھے
کئی لوگ ہوں گے سننے والے اس طرح اثرات منتشر ہو جائیں گے۔ آپ بے فکر ہو کر سنائیں۔
وعلیکم السلام۔ امی کو ہمارا سلام کہیے۔
لیکن ابھی تو آپ ہی سناٹے کی وجہ سے فرمائش کررہے تھے
بڑے تو تم ہو لڑکے۔۔۔ ۔
ہم نے کہاں غائب ہیں بھائی۔
آفس میں ہی کاموں میں لگے ہیں۔
ابھی تھوڑا فارغ ہوئے تو یہاں آگئے۔
تم سناؤ تار کیسے ٹوٹ گئے۔
کہاں بڑے بھئی۔
ہم آپ سے ایک سال میں ایک ماہ کم چھوٹے ہیں۔
اگر سناٹا ہی ہوا پھر تو کسی کو ہمت جٹانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ آپ شروع کیجئے۔
چل اوئے۔۔۔ جھوٹے
بات ہمارے سنانے کی ہمت کی نہیں
آپ کی سننے کی ہمت کی ہے
ہم اپنی طرف سے یقین دہانی کراتے ہیں۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
پہلے محفل کے بڑوں کی طرف سے ایک اجازت نامہ لکھوا لائیں
السلام علیکم
خیر یہ معاملہ ہم اپنے ذمہ لیتے ہیں۔ ویسے آپ کو بہانہ ہی بنانا ہے تو کوئی اچھا سا بہانہ بنائیں۔