ہاں آج تھوڑی دھوپ لگی بچوں کو۔ ویسے مجھے بھی بہت ضرورت ہے دھوپ کی ۔۔؟و علیکم السلام
کہیے آج بچوں کو دھوپ لگوائی کہ نہیں کہ آج تو خاصی کراری دھوپ تھی۔
ہاں آج تھوڑی دھوپ لگی بچوں کو۔ ویسے مجھے بھی بہت ضرورت ہے دھوپ کی ۔۔؟و علیکم السلام
کہیے آج بچوں کو دھوپ لگوائی کہ نہیں کہ آج تو خاصی کراری دھوپ تھی۔
السلام علیکم ۔
آپ سے تو کٹی ہے ہماری ۔۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟
آپ سے تو کٹی ہے ہماری ۔۔
یہ ٹونا کیا ہے ۔۔؟یہ کیا ہو گیا ہے ہمیں، کسی نے کوئی ٹونا تو نہیں کر دیا؟ جسے دیکھئے ناراض ہوا بیٹھا ہے۔
آخر کچھ سبب بھی تو ہو؟
یہ ٹونا کیا ہے ۔۔؟
ہیں ابھی تو عندلیب دوسرے دھاگے میں کہہ رہی تھیں کہ مجھے غصہ آتا ہی نہیں اور یہاں سعود بھائی سے کُٹی کیئے بیٹھی ہیں۔
اللہ محفوظ رکھے ہم سب کو ایسی چیزوں سے ۔۔جادو، ٹونا اور ٹوٹکا وغیرہ آپ نے نہیں سنے؟
میں انہیں غصہ ہی تو دلانا چاہ رہا ہوں۔کٹی کرنا اور غصہ کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں شمشاد بھائی۔
وعلیکم السلام ۔ فہیم بھیا کیسے ہیں ۔السلام علیکم،
ہم پھر آگئے۔
لیکن ابھی تک آفس میں یہ ہیں۔
السلام علیکم،
ہم پھر آگئے۔
لیکن ابھی تک آفس میں یہ ہیں۔
وعلیکم السلام ۔ فہیم بھیا کیسے ہیں ۔
امی کیسی ہیں ۔۔؟
ہم بھی ٹھیک ہیں ۔۔آج جمعہ کے دن کیا پہن رکھا ہے بھیا نے ۔۔؟اللہ کا کرم ہے ادی سب ٹھیک ٹھاک ۔
آپ سنائیں کیسی ہیں
و علیکم السلام
ابھی تک دفتر میں کیا کر رہے ہیں؟
ہم بھی ٹھیک ہیں ۔۔آج جمعہ کے دن کیا پہن رکھا ہے بھیا نے ۔۔؟
بھیا آج جمعہ کے دن تو کم از کم مسلمانوں والے کپڑے پہن لینے چاہیے ناں ۔۔آج تو پینٹ شرٹ ہی پہنے ہوئے ہیں۔
اللہ محفوظ رکھے ہم سب کو ایسی چیزوں سے ۔۔