ہمیشہ چین سے رہنا کیا ضروری ہے کبھی بے چین بھی رہنا چاہیے۔آمین۔
ویسے اپیا رانی، منہ بگڑنے کا سبب بھی تو معلوم ہو۔ ورنہ ہمیں تو چین نہیں آئے گا۔
ہمیشہ چین سے رہنا کیا ضروری ہے کبھی بے چین بھی رہنا چاہیے۔آمین۔
ویسے اپیا رانی، منہ بگڑنے کا سبب بھی تو معلوم ہو۔ ورنہ ہمیں تو چین نہیں آئے گا۔
اور نہیں تو کیا شمشاد بھائیتو کیا مسلمان پینٹ شرٹ نہیں پہن سکتے؟
بھیا آج جمعہ کے دن تو کم از کم مسلمانوں والے کپڑے پہن لینے چاہیے ناں ۔۔
ہمیشہ چین سے رہنا کیا ضروری ہے کبھی بے چین بھی رہنا چاہیے۔
سعود بھائی عندلیب اپیا کہہ رہی ہیں کہ ناراضگی کی وجہ سعود بھائی سے ہی پوچھ لیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ ویسے اپیا رانی، منہ بگڑنے کا سبب بھی تو معلوم ہو۔ ورنہ ہمیں تو چین نہیں آئے گا۔آمین۔
ویسے اپیا رانی، منہ بگڑنے کا سبب بھی تو معلوم ہو۔ ورنہ ہمیں تو چین نہیں آئے گا۔
۔کپڑوں کے معاملے میں ہم بس ایویں ہی ہیں۔
کچھ بھی پہن لیتے ہیں۔ اور ہم نے کرتا شلوار کے لیے جمعہ ہی مخصوص نہیں کیا۔
ہم ویسے بھی پہن لیتے ہیں
سعود بھائی عندلیب اپیا کہہ رہی ہیں کہ ناراضگی کی وجہ سعود بھائی سے ہی پوچھ لیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ ویسے اپیا رانی، منہ بگڑنے کا سبب بھی تو معلوم ہو۔ ورنہ ہمیں تو چین نہیں آئے گا۔
تو یہ مسئلہ فیثا غورث کیونکر حل ہو گا؟
آپ تو ہمیشہ اپنی ٹانگ اوپر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں سعود بھیا ۔ کبھی کبھی دوسروں کو بھی موقع دینا چاہیے ۔چلیں، اپیا رانی مسکرا اٹھیں اور ہمیں قرار آیا۔
بچوں کی فرمائشیں لامحدود ہوتی ہیں ۔آپ سنائیں۔
آپ کی طرف تو آج چھٹی کا دن ہے۔
تو کوئی اسپیشل پروگرام آج۔
بچوں کی کچھ نئی فرمائشیں اور کوئی نئی تازہ
کس نے کہا مسئلہ حل ہوگیا۔؟ وہ تو سعود بھیا کی خام خیالی ہے۔شکر ہے یہ مسئلہ جلد ہی حل ہو گیا اور صلح ہو گئی۔
بچوں کی فرمائشیں لامحدود ہوتی ہیں ۔
آج چھٹی کا آدھا دن تو سونے میں گزر جاتا ہے ۔ ظہر کے بعد بہن نے کھانے کا انتطام کیا تھا (وہی جمعہ اسپیشل یعنی م حیدرآبادی جمعہ کے دن ظہر میں یا تو کھچڑی کھاتے ہیں یا بریانی) ۔ بہن نے کھچڑی بنائی تھی ساتھ میں کھٹا ، قیمہ ، انڈے ،اچار ، پاپڑ اور دیسی گھی ۔ اب رات میں کہیں باہر جانے کا ارادہ تھا لیکن کسی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا۔ اسی لیے میں گھر آگئی اوراب آپ سب کے ساتھ محفل گردی ۔
مجھے بھوک لگ رہی ہے
عندلیب آپی کچھ کھانے کو ملے گا کیا؟
یہ لیجیے آپ کے لیے ۔مجھے بھوک لگ رہی ہے
عندلیب آپی کچھ کھانے کو ملے گا کیا؟
سعود بھائی آپ کی خیر نہیں لگتی۔ جلد یہ مسئلہ حل کریں۔کس نے کہا مسئلہ حل ہوگیا۔؟ وہ تو سعود بھیا کی خام خیالی ہے۔
دے دیں بھیافروٹ گالا کینڈیز کھانی ہیں
ماشاءاللہ،
یہ پڑھ کو تو مجھے بھی بھوک لگنے لگی