پپو
محفلین
جی آیاں نوں بہت شکریہ کیا احوال ہیںپپو ڈاکٹر صاحب آداب ۔
جی آیاں نوں بہت شکریہ کیا احوال ہیںپپو ڈاکٹر صاحب آداب ۔
آپ دونوں بھیازز کھائیں
شمشاد بھیا کہاں ہین آپ
اس لیےن کہ آئی ایم فیلنگ لیزیننھی پری جیسی بہن کے بھیا ہوتے ہوئے ہم اپنے ہاتھ سے کیوں کھائیں بھلا؟
اس لیےن کہ آئی ایم فیلنگ لیزی
میرے پر رہنا ہے تو سب نے بھوکے رہنا ہے
ہی ہی ہی ہی
السلام علیکم !
بھیا لوگ اور بہنا لوگ
میں تھوڑی دیر کو آئی ہوں ۔
مہ جبین آنی میں واپس آؤں گی ناں ڈھیر ساری باتیں کروں گی ابھی میرے ایگزیمز ہونے والے ہیں اور ۔۔۔ ۔ہی ہی ہی وہ تو آپ کو پتا ہی ہوگا۔
پیاری جلدی سے اپنا کمپیوٹر ٹھیک کروالیں ناں ۔اپنے شاکر بھیا سے کہیں ۔۔؟وعلیکم السلام اپیاااااااااااااااااااااااااااااااا
میں اچھی ہوں
مسنگ یو
جی اپیا بھیا بول تو رہے تھے کہ کرتا ہوں کچھ ۔۔۔پیاری جلدی سے اپنا کمپیوٹر ٹھیک کروالیں ناں ۔اپنے شاکر بھیا سے کہیں ۔۔؟
مقدس اپیاااااااااااااااااااااااا
کیسی ہیں آپ ؟
میں بھی آپ کو بہت مس کررہی ہوں ۔
میں اچھی ہوں
بھیا کو میری طرف سے بھئ کہو کہ پلیززززززززز جلدی ٹھیک کروائیں پی سی
گڑیا آپ کی طبیعت کیسی ہے ۔۔؟جی اپیا بھیا بول تو رہے تھے کہ کرتا ہوں کچھ ۔۔۔
اب پتا نہیں کیا کرنا ہے ۔آپ کیسی ہیں اور چھوٹی گڑیا لوگ کیسی ہیں ؟
نہیں میں زیادہ مس کرتی ہوں ناں ۔وعلیکم السلام ننھی پری۔
پگلی کہیں کی، بھلا ہم ناراض کیوں ہوں گے؟ ہاں آپ کو مس بہت کرتے ہیں۔ بے حد مس کرتے ہیں دلاری۔ بس آپ کے امتحانات کے لئے ڈھیر ساری دعائیں۔ مسکراتی رہیں۔
میں اچھی ہوں ۔۔بہت اچھی ہوں (غلط فہمی )گڑیا آپ کی طبیعت کیسی ہے ۔۔؟