سننے میں آیا ہے کہ ہمارے پیارے دیش میں پتنگوں کا موسم ہے ۔ ہمارا بھی پتنگ اڑانے کا من کر رہا ہے۔
ہمیں تو بڑا شوق ہے۔۔ہم نے کبھی نہیں اڑائے اور ہمیں کبھی شوق اور خواہش بھی نہ رہی۔
ہمیں تو بڑا شوق ہے۔۔
ہمارے والد صاحب کے ساتھ ہر سال اڑایا کرتے تھے۔ یہ اور بات ہےکہ۔۔۔مھج شوق ہی ہے یا اڑانے کا بھی اتفاق ہوا کبھی؟
شکر ہے آپ نے ہمیں یاد رکھا ۔ ہم ٹھیک ہیں ۔۔اور آپ کہاں غائب ہیں۔؟
ہمارے والد صاحب کے ساتھ ہر سال اڑایا کرتے تھے۔ یہ اور بات ہےکہ۔۔۔
تھوڑا اور ۔۔
تھوڑا اور ۔۔
سعود بھیا ہمیں علم ہے آپ ہماری طرح کنجوس نہیں ۔
دونوں ۔ اب دیکھیں شگفتہ کس کا جواب دیتی ہیںیہ استفسار ہے یا پھر کسی قسم کی یاد دہانی؟
یہ بات شگفتہ باجی کو بھی سمجھا دیں پلیز ۔سعود بھائی میرا خیال ہے یہ پانچ صفحے ٹائپ کرنے کی مزدوری کے متعلق بات ہو رہی ہو گی۔
ابھی چار صفحات کا پسینہ باقی ہے ناں فرحت ، اجرت جو آپ کو چاہیے وہی ملے گی اب یہ بتائیں کہ کیا لیں گی ؟
شمشاد بھائی نے مجھے چائے بنانے کا ایک اور طریقہ سکھا دینا ہے بطور اجرتشمشاد بھائی ، اگر فرحت کیانی نے اجرت زیادہ طلب کی تو مجھے آپ سے امداد چاہیے ہو گی ۔
وعلیکم السلام