ابن سعید
خادم
سعود بھیا انھیں اردو لکھنا نہیں آتا ۔۔
مسکرانا تو آتا ہے ناں؟ تو صرف مسکرایا کریں۔
سعود بھیا انھیں اردو لکھنا نہیں آتا ۔۔
مسکرانا تو آتا ہے ناں؟ تو صرف مسکرایا کریں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔
محفل پر اردو سکھانے کا ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہیے۔
السلام علیکم حاضرین محفل
الحمدللہ سعود بھائی بالکل خیریت سے، اپنی کہیئے گا۔ کافی خاموشی ھے رات کے اس پہر یہاں
آج میں نے چاول بگھار دئیے تھے اور ساتھ میں دہی کی چٹنی ۔و علیکم السلام
آج رات کے کھانے میں کیا کچھ تھا؟
السلام علیکم ۔
السلام علیکم حاضرین محفل
ویسے وہ محفلین میں سعود بھائی کو جانتی ہیں ۔ فہیم بھائی کا بھی تعارف کروا دیں گے۔
میں نے کہاں غائب ہونا ہے، میں تو آپ کو ڈھونڈ رہا ہوں۔ شادی دفتر کی فیس وصول کرنی ہے۔
وعلیکم السلام فہیم آیئے کچھ محفل کی رونق دوبالا کیجیئے۔ کہیئے کراچی کے حالات کے بارے میں، آج نہایت ہی دلخراش واقعہ رونما ہوا تین وکلاء کا قتل دن دہاڑے۔۔۔