ابن سعید
خادم
دے لک یمی بھیا
کھانا ہے تو آ جائیں۔ بھیا نے بچا کر رکھے ہیں۔
دے لک یمی بھیا
و علیکم السلامالسلام علیکم
اب پھر سے نہ خراب کر دینا۔ ویسے تم کرتی کیا ہو کمپیوٹر کے ساتھ جو آئے تم سے ناراض ہو جاتا ہے۔ٹھیک ہو بھی گیا شمشاد لالہ ، ویسے بھی مجھے پتا ہے میرے بنا کہاں سب کا دل لگنے والا تھا محفل میں
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ ، اب جلدی سے بتائیں کہ مجھے کتنا مس کیا آپ نے ؟؟؟
کریلے کے ساتھ پراٹھے واہ واہ جی کیا بات ہے۔
لالہمس کیا میں نے تو شکر کیا ہوا تھا۔
یہ لیں لے آئی ہوں اب بتائیں ؟؟؟؟کان بھیا کے پاس لائیں تو چپکے سے بتا دیں۔
میں نے کوئی نہیں بتانا جائیںو علیکم السلام
اب پھر سے نہ خراب کر دینا۔ ویسے تم کرتی کیا ہو کمپیوٹر کے ساتھ جو آئے تم سے ناراض ہو جاتا ہے۔
یہ لیں لے آئی ہوں اب بتائیں ؟؟؟؟
می ٹوووووووووووووووووو لالہاپنے دونوں ہاتھ دونوں طرف دور تک پھیلائیں، پھر اور پھیلائیں، پھر اور پھیلائیں، پھر اور پھیلائیں۔۔۔ ۔ اس سے بھی زیادہ مس کیا ہم نے آپ کو اور ننھی پری کو۔
ہی ہی ہی چلیں مان لیتی ہوں لالہ اب جلدی سی آئسکریم ہو جائے
یمییییییییپہلے کریلے تو ختم کریں بٹیا رانی پھر آئیس کریم بھی کھا لیجئے گا۔
یمییی ییی یی
اتنا اچھا موسم ہے لالہ ، نا گرمی ہے نا سردی اور میرا دل کر رہا ہے کہ بس میں کنال روڈ جاؤں ، اور سفیدے کے درختوں کی نیچے بیٹھ کی آئسکریم کھاؤں ہی ہی ہی
جلدی سے آ جائیں لالہتو ہمیں بھی آ جانے دیں ناں بٹیا رانی، پھر ساتھ ہی چلتے ہیں۔
جلدی سے آ جائیں لالہ
ارے ارے وہ کیوں لالہ ، اب ایسی بھی نہیں ہوں میںپہلے ہم ایک پوٹلی میں کھانا تو باندھ لیں، مثلاً ستو، گڑ، نمک کے ڈلے اور چند روٹیاں۔ کیا خبر گڑیا رانی کھانے کو ہی نہ پوچھیں، پھر تو ہم بھوکے ہی رہ جائیں گے۔
ارے ارے وہ کیوں لالہ ، اب ایسی بھی نہیں ہوں میں
میرے لئے آپ چاکلیٹس کے آئیں لالہخیر راستے کے لئے تو کچھ نہ کچھ انتظام کرنا ہی ہوگا ناں۔ اچھا بتائیں آتے ہوئے آپ کے لئے کیا لائیں؟