میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
میں بھی آج ہاف ڈے جاوں گی بھیا
آبھی گھر پر ہی ہوں
و علیکم السلامالسلام علیکم
اوہ۔ آپ کا حال تو پوچھا نہیں۔ کیسی طبیعت ہے؟ مہ جبین آنٹی کیسی ہیں؟آداب عرض ہے
قبضہ ہو گیا تو دوسروں کی چیز تو نہ رہی پھرناعمہ کا کمپیوٹر ٹھیک نہیں ہوا، یہ دوسروں کے کمپیوٹر پر قبضہ کر کے محفل میں آ رہی ہے۔
ناعمہ کا کمپیوٹر ٹھیک نہیں ہوا، یہ دوسروں کے کمپیوٹر پر قبضہ کر کے محفل میں آ رہی ہے۔
میں بھی ٹھیک الحمد للہ آپ سنائیے۔۔۔۔ امی بھی اچھی ہیں الحمد للہاوہ۔ آپ کا حال تو پوچھا نہیں۔ کیسی طبیعت ہے؟ مہ جبین آنٹی کیسی ہیں؟