مہ جبین
محفلین
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام،
آپ کیسی ہیں آنٹی۔
یہاں تو فلو چل رہا ہے ابھی۔
تم نے کیا ٹھنڈا پانی پیا ہے؟ یا گرم کپڑے نہیں پہنے تھے جو فلو ہو گیا؟ ضرور بے احتیاطی کی ہوگی، ہے نا؟
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام،
آپ کیسی ہیں آنٹی۔
یہاں تو فلو چل رہا ہے ابھی۔
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں
تم نے کیا ٹھنڈا پانی پیا ہے؟ یا گرم کپڑے نہیں پہنے تھے جو فلو ہو گیا؟ ضرور بے احتیاطی کی ہوگی، ہے نا؟
فیس بک پر تمام تصاویر نہیں۔
تصاویر میں نے دفتر کے نیٹ ورک سرورپی سی میں سیو کی تھیں ۔ وہاں سے ریکور ہوسکتی ہیں؟
شمشاد بھائی آجکل تین تین چار چار بار ریفریش کرنا پڑتا ہے پھر کہیں جا کر دھاگہ کھلتا ہے۔ علاوہ ازیں کیا فیس بک پر تصویر اپلوڈ کر کے لگائی جا سکتی ہے؟ مزید کون کون سی سائٹس سے تصویر اپ لوڈ کر کے لگائی جا سکتی ہے؟مقبول بھائی جو بھی تصویر آپ نے یہاں لگانی ہے، پہلے اُسے کسی سائیٹ پر اپلوڈ کریں، جیسے photobucket, tinypic ہیں، اور بھی کئی ایک ہیں۔ جب تصویر اپلوڈ ہو جائے تو تصویر پر ماؤس سے رائٹ کلک کریں۔ ایک کھڑکی کھلے گی، اس میں سب سے نیچے property پر کلک کریں اور جو ایڈریس (URL) نظر آ رہا ہو، اس کو نقل کر لیں۔
اس کے بعد یہاں اوپر جو فلم سٹرپ کے ساتھ والی آئیکون بنی ہوئی ہے جو کہ تصویر لگانے کی ہے، اس پر کلک کریں، ایک چھوٹی سے کھڑکی کھلے گی، اس میں وہ URL چسپاں کر دیں، اور 'مندرج' پر کلک کر دیں۔
بس اتنی سی بات ہے۔
ویسے ان چھوٹی چھوٹی تکلیفوں میں بھی اللہ کی کتنی مصلحتیں ہوتی ہیں ، ان کے بدلے میں ہمارے گناہ جھڑتے ہیں اور صبر و شکر سے ان کو برداشتبس آنٹی ہونے والی چیز تھی ہوگئی
شمشاد بھائی آجکل تین تین چار چار بار ریفریش کرنا پڑتا ہے پھر کہیں جا کر دھاگہ کھلتا ہے۔ علاوہ ازیں کیا فیس بک پر تصویر اپلوڈ کر کے لگائی جا سکتی ہے؟ مزید کون کون سی سائٹس سے تصویر اپ لوڈ کر کے لگائی جا سکتی ہے؟
السلام علیکم
میں تو نہیں آئی ۔
امین بھیا آپ نے مجھے لڑاکا کیوں بولا تھا ۔میں کوئی لڑاکا ہوں ؟
یعنی آپ بولا تھا مجھے لڑاکا ۔۔۔آپ کی شکایت ہوگی ۔ہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔ تم نہیں وہ ناعمہ ہے لڑاکا ڈوئی
(غیر موجودگی میں برائی کرنا زیادہ اچھا رہتا ہے)
میرے بیٹے عبداللہ شیرازی اور بیٹی آمنہ شیرازی کی تصویر ہے ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں تو نہیں آئی ۔
یعنی آپ بولا تھا مجھے لڑاکا ۔۔۔ آپ کی شکایت ہوگی ۔
ماشاء اللہ
تو آخر کار تصویر لگانے میں کامیاب ہو ہی گئے۔
جی شکریہ شمشاد بھائی آپ کی راہنمائی نے کامیابی عطا فرمائی۔ بہت بہت شکریہ۔ یہ تصویر فیس بک سے اٹھائی ہے۔
ماشاء اللہ
تو آخر کار تصویر لگانے میں کامیاب ہو ہی گئے۔
وعلیکم السلام عائشہ
السلام علیکم
کیسے ہیں سب