ناعمہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں لالہوعلیکم السلام۔ کیسی کر رہی ہیں گڑیا رانی؟![]()
ٹھیک ہوں لالہوعلیکم السلام۔ کیسی کر رہی ہیں گڑیا رانی؟![]()
ٹھیک ہوں لالہکیا کر رہے ہیں؟؟؟
آہاںتھوڑی دیر قبل تک تو ہم آپ کو اور ننھی پری کو یاد کر رہے تھے۔![]()
![]()
![]()
میں بالکل ٹھیک ہوںآپ سناؤ کیسی طبعیت ہے اور تیمور لالہ کیسے ہیں؟؟؟
آہاںکھانے میں کیا ہے لالہ آج؟؟؟
جی بھیامقدس بٹیا رانی آج آپ آفس گئیں ہیں یا گھر پر ہی ہیں؟
جی بھیا
آفس میں ہی ہوں
جو لوگ یہاں نہیں ہیں ان کو سلام پہنچے![]()
وعلیکم السلام
جیتی رہو
اور پی سی ٹھیک ہونے مبارک باد![]()
وعلیکم السلام عائشہ۔ کیسی ہیں؟ کیا ہو رہا ہے؟ کمپیوٹر ٹھیک ہونے پر مبارکبادجو لوگ یہاں نہیں ہیں ان کو سلام پہنچے![]()
وعلیکم السلام۔ ہماری ننھی پری آئی تھیں اور بھیا کو جگایا بھی نہیں۔![]()
![]()
![]()
اچھیوعلیکم السلام عائشہ۔ کیسی ہیں؟ کیا ہو رہا ہے؟ کمپیوٹر ٹھیک ہونے پر مبارکباد![]()
یہ جو ہمارے چینلز پر بھرمار ہے ناں ککنگ شوز کی ان سب کے شیفس شیفس بے دھڑک ہی ہیں۔ نئی ڈشز ایسے ہی ایجاد ہوتی ہیں جیسے درزی کی غلطی سے فیشن۔ تو آپ بھی اپنی تراکیب کا ریکارڈ رکھتے جائیں تصویروں کے ساتھ۔ بعد میں کتاب پبلش کروا لیجئے گاکک تو ہم خاک اچھے نہیں، بس کچن میں جا کر دیکھتے ہیں جو جیسا سمجھ میں آتا ہے چھیل کاٹ کر بھون ڈالتے ہیں پھر جو بھی بن جائے۔ اسی لئے تو خود کے "شیف بے دھڑک" کہتے ہیں۔ ویسے دو الگ الگ وقتوں میں کسی ایک ہی ڈش کی ترکیب پوچھ لیں ان شاء اللہ یکسر مختلف ترکیب سننے کو ملے گی۔![]()
![]()
![]()
یہ جو ہمارے چینلز پر بھرمار ہے ناں ککنگ شوز کی ان سب کے شیفس شیفس بے دھڑک ہی ہیں۔ نئی ڈشز ایسے ہی ایجاد ہوتی ہیں جیسے درزی کی غلطی سے فیشن۔ تو آپ بھی اپنی تراکیب کا ریکارڈ رکھتے جائیں تصویروں کے ساتھ۔ بعد میں کتاب پبلش کروا لیجئے گا![]()