اب سوتے ہیں ہم ۔۔ بہت دنوں بعد بلوگ پر کچھ لکھا ہے تو اسی کو پڑھ پڑھ کر خوش ہو رہے تھے
مجھے تو آج کام کاج نے فرصت ہی نہیں لینے دی کہ محفل گردی کرتا۔
السلام علیکم اور صبح بخیر
شام بخیر ابن سعید بھائی۔ امید ہے آج کا دن بہت اچھا گزرا ہو گا۔
بہت شکریہوعلیکم السلام۔ امید ہے کہ بٹیا رانی کا دن نہایت پر لطف اور ثمر آور گذرے گا۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور دن بھی خوب گذرا۔ آج ہمیں ایک نئی مشین مل گئی ہے تو اسی کو کنفیگر کرنے میں دن کا بیشتر وقت صرف ہوا اور کچھ وقت اردو ویب کے سرور کے ساتھ کھیل کود میں۔
بہت شکریہ
مشین کا حدود اربعہ کیا ہے؟ ذاتی ہے تو مبارک باد اور اردو ویب کی اسائنمنٹ کے لئے آل دا بیسٹ۔
زبردست
آج کھانے میں کوئی نیا تجربہ کیا؟
کندور؟ابھی تک تو کچھ نہیں کیا ہے کیوں کہ ابھی ابھی لیب سے لوٹے ہیں۔ اب سوچ رہے ہیں کہ آج کندرو کی سبزی بنا لیں۔
سمجھ گئی۔ یہ کدو کا کزن ہے۔ گھیا توری اس کی ذرا سلم سمارٹ شکل ہے۔ اچھی مزے کی کری بنتی ہے اس کی۔اس سبزی کا ذکر محفل میں کئی دفعہ ہوا ہے۔ خیر ہم اس کا حوالہ دیتے ہیں۔ اس کے بے شمار نام ہیں۔ آپ اس ربط پر جا کر نہ صرف اس کی تصویر ملاحظہ فرما سکتی ہیں بلکہ پہلے ہی سطر/عنوان میں اس کے بے شمار نام مل جائیں گے۔
سمجھ گئی۔ یہ کدو کا کزن ہے۔ گھیا توری اس کی ذرا سلم سمارٹ شکل ہے۔ اچھی مزے کی کری بنتی ہے اس کی۔
اب آپ ایک نئی ترکیب ایجاد کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ ہم نے تو آج بھنڈی کے ساتھ لیکو مچھلی پکائی ہے بہت مزے کی ڈش تیار ہوئی ۔ پہلی بار تجربہ کیا کامیاب رہا۔ یہ بنگلہ دیشی ڈش ہے۔