کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
میں ٹھیک ہوں آنٹی :) آپ کیسی ہیں ، آپ کا کچھ غائبانہ تعارف تو رہا ہے ۔ لیکن چونکہ ہمارا پی سی خراب تھا اس لئے آپ کو خوش آمدید نہیں کہہ پائی ، اس لئے اب میری طرف سے خوش آمدید :)
بہت شکریہ ، اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
بس میں بھی تم کو اسی طرح غائبانہ طور پر جانتی ہوں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
گڈ :)
اور آج کل گیس کی پرابلمز حل ہوئیں یا ابھی تک لکڑیوں کے دھوئیں کا ساتھ ہے:)
ہاہاہاہا نہیں لالہ آج کل سردی کم ہے اور گیس زیادہ ہے، گیس تب کم ہوتی ہے جب سردی زیادہ ہو اور بجلی تب کم ہوتی ہے جن گرمی زیادہ ہو:p
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہا نہیں لالہ آج کل سردی کم ہے اور گیس زیادہ ہے، گیس تب کم ہوتی ہے جب سردی زیادہ ہو اور بجلی تب کم ہوتی ہے جن گرمی زیادہ ہو:p

چلو مبارک ہو،
اب دھوئیں کی وجہ سے رونا نہیں پڑرہا اور رنگت بھی بچی ہوئی ہے:party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top