آپ کی ماما نہیں آئیں محفل میں، دو ایک دن ہو گئے ہیں، کیوں بھلا؟
سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام۔ امی جان ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں اور اب جمعہ کی تیاری کر رہے ہیں۔
سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
کرم ہے مالک کا بیٹا ، میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی،
آپ کیسی ہیں۔
کرم ہے مالک کا بیٹا ، میں ٹھیک ہوں
دن تو کوئی خاص نہیں تھا بس عام سا گزر گیاماشاءاللہ
اللہ ٹھیک ٹھاک ہی رکھے۔ آمین۔
اور آپ کا دن کیسا گزرا آج کا۔
محفل کے پرانے دھاگوں کی سیر کیسی لگی
انشاءاللہ ضرور بھائی، اللہ آپ کو برکتیں عطا فرمائے آمین
کھانے کے بعد آپ کو بازار جانا تھا، گئے نہیں؟
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی،
آپ کیسی ہیں۔
وعلیکم السلام ، اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںالسلام علیکم آنٹی ، کیسی طبیعت ہے آپ کی ؟
مانگیں کیا مانگتی ہیں؟
وعلیکم السلام ، اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
تم سناؤ کیسی ہو؟