فہیم
لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔ ۔نیند آرہی ہے
وعلیکم السلام،
سو چکے ہو گے اب تک تو
السلام علیکم۔۔۔ ۔نیند آرہی ہے
السلام علیکم!
ابھی کہاں سوئے ہوں گے، ابھی تو ان کو کسی کے ولیمے میں جانا ہے۔وعلیکم السلام،
سو چکے ہو گے اب تک تو
تو میں نے کب کہا کہ میں ان کی بھانجی سے مار کھاتا ہوں۔ہی ہی ہی
کوئی بات نہیں چاچو آپ کی مما جو ہوئیں ۔
اچھا گزرا بھیا آج تھوڑی کم خوشی ہوئی آخری پیپر والے دن تو اتنی خوشی ہوتی ہے کہ بس مت پوچھیں ۔ہم لوگ کچھ کھایا کرتے ہیں آخری دن ۔۔ہائے اللہ جی مجھے پیپرز کے بعد اتنے مزے مزے کے کام کرنے ہیں ۔وعلیکم السلام
جیتی رہو۔
کہو کیسا گزرا آج کا دن
ابھی کہاں سوئے ہوں گے، ابھی تو ان کو کسی کے ولیمے میں جانا ہے۔
یہ آپ کس خوشی میں کسی منجن کا اشتہار بنے ہوئے ہیں؟
وعلیکم السلام،
سو چکے ہو گے اب تک تو
ہی ہی ہیتو میں نے کب کہا کہ میں ان کی بھانجی سے مار کھاتا ہوں۔
اچھا گزرا بھیا آج تھوڑی کم خوشی ہوئی آخری پیپر والے دن تو اتنی خوشی ہوتی ہے کہ بس مت پوچھیں ۔ہم لوگ کچھ کھایا کرتے ہیں آخری دن ۔۔ہائے اللہ جی مجھے پیپرز کے بعد اتنے مزے مزے کے کام کرنے ہیں ۔
ہی ہی ہی
کسی گڈے گڑیا کی شادی کرانی ہے کیا پیپرز کے بعد
نہیں ہیں یہاں غائب کیوں ہوگئے تھے پھر ؟
ہی ہی ہی
وہ بھی کبھی کیا کرتے تھے۔
بچے اپنے ماں باپ کے لیے بچے ہی ہوتے ہیں چاہے جتنے بھی بڑے ہو جائیں۔
تو پھر بھلے کتنی ہی عمر ہو جائے، والدین سے پٹائی ہو ہی جاتی ہے۔
اب تو ہنسی نہیں آنی چاہیے۔