سعود بھائی ، عائشہ کہاں ہیں ، میں عائشہ عزیز سے جھگڑا کرنا ہے کل عائشہ نے مجھے بہت تھکایا
وہ ناں اپیا میں نے سوچا اور سچی میں میرے دل میں خیال آیا کہ آپ کتنا کام کرتی ہیں۔ تھک جاتی ہونگی اسکین کرنا اور ترتیب سے یہاں پوسٹ کرنا اور پھر اپڈیٹ کا کام بھی، سب کے پوسٹ کیے ہوئے ڈھونڈ کر ان کے ربط دینا ، محنت طلب کام ہے چونکہ میں نے کیا اس لیے مجھے پتا چلا۔۔تو اس لیے کل میں نے سوچا کیوں نہ یہ کام میں کردوں۔اور پتا ہے اتنی غلطیاں کیں ۔پتا نہیں میں نے کتنی دفعہ اپنے پوسٹس کی تدوین کیعائشہ ، کل مجھے چکرا دیا آپ نے پھر میں نے سب روبط اپنے پاس اپڈیٹ کر لیے تھے کل صفحہ 181 تک ۔ لیکن آپ کی اتنی محنت دیکھ کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ اب میں آپ کو پراجیکٹ مینجر بنا دینا ہے ، اتنی محنت کم لوگ کرتے ہیں ۔
ٹائپ کرنے کے علاوہ سعود بھائی عائشہ عزیز نے ایک بہت شاندار اور محنت طلب کام کیا ہے اپڈیٹس کا ۔ مجھے بہت خوشی ہوئی تھوڑی سی غلطی ہوئی اس میں لیکن سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ عائشہ نے اتنی زیادہ محنت کی ، اس جانب لائبریری میں بہت کم لوگ آتے ہیں ۔ میں دل سے دعا کی ۔ کل عائشہ کی محنت دیکھ کر میرا یقین مزید قوی ہو گیا کہ اخلاص اور ایمانداری سے جلائی گئی شمع بجھتی نہیں ہے ۔
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ۔۔؟
ہمارے حصے کا بھی تھوڑا سا چکھ لیں ۔۔وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اپیا رانی کیسی ہیں؟ ہم اس وقت ناشتہ اور لنچ کی درمیانی چیز کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں۔
ہمارے حصے کا بھی تھوڑا سا چکھ لیں ۔۔
ہم کھا لیں گے تو پھر آپ کیا کھائیں گے ۔۔؟آپ کے حصے کا چکھیں کیوں، کھا کیوں نہ لیں؟
الحمدللہجی جی کیسی ہے بجو سب ٹھیک ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ کوئی یہ سوال نہ پوچھے کہ ہم ننھی پری کو سوئیٹ کیوں کہتے ہیں۔
وعلیکم السلام کیسی ہیں عائشہ سس ۔۔؟عندلیب اپیااااااااااااااا
السلام علیکم !
میں الحمد للہ ٹھیک ہوں ، میں نے کہاں غائب ہونا ہے ؟ آپ سب ہی غائب ہیں فہیم بھیا ، امین بھیا تو نظر ہی نہیں آتے ۔ ابھی نہیں کھایا ۔ اللہ کا کرم ہے ۔اچھی ہوں ۔
آپ کیسی ہیں ؟
اور کہاں غائب تھیں ؟
کھانا کھا لیا؟
چھوٹی گڑیا لوگ کیسی ہیں؟